معروف اداکار سلمان خان کا بی جے پی کے بجائے کانگریس میں شمولیت کا امکان

ممبئی (ڈیلی اردو) معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مدمقابل الیکشن مزید پڑھیں

دوسری بیوی نے پہلی بیوی کے بچوں کے ساتھ ملکر تیسری اور نئی بیوی کو قتل کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی اور اس کے دوست کی مدد سے تیسری اور نئی بیوی کو قتل کروا دیا۔ نالا سوپارہ کی 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر دوسری بیوی کی دو بچیوں اور ان مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بھارت میں ایمرجنسی نافذ ہونے کا امکان

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں ایمرجنسی نافذ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں عام انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی اور ان کی جماعت سر توڑ کوششیں کر رہی ہے اور ایسے میں نریندر مودی بھارت میں پاکستان مخالف تحاریک کو فروغ دے مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’ کیپٹن مارول‘ ریلیز

لاس اینجلس (ڈیلی اردو) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ آج امریکا بھر میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم مزید پڑھیں

تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دے دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت اور آسڑیلیا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ کھیل سے کھلواڑ پر شائقین کرکٹ کو آئی سی سی کے ایکشن کا انتظار ہے گا ۔ آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارت سورما صرف 281 رنز پر ڈھیر مزید پڑھیں

قطری شہزادوں پر جیل میں تشدد، قطر میں بغاوت پھوٹ پڑی، عرب ممالک میں ہلچل مچ گئی

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے حکمراں خاندان کی بہو اسماء ریان نے شکوہ کیا ہے کہ قطر کو بڑے جیل خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔ خود شاہی خاندان کے بچے طرح طرح کے مسائل جھیل رہے ہیں۔ شیخ طلال بن عبدالعزیز، بن احمد، بن علی آل ثانی کی بیگم اسماء ریان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازع کے حل کیلئے ثالثی پینل بنا دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد یا رام مندر تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک تین رکنی پینل تشکیل دے دیا جو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاونٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے اور کشیدگی میں نسبتاً کمی مسئلے کا حل نہیں۔  نیو یارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں لکھا کہ سرحدوں پر دونوں ملکوں کی فوج تیار اور حکومتوں کے درمیان ڈائیلاگ مزید پڑھیں

ہماری فوج بالکل تیار ہے، بھارت ہو یا سپر پاور جوابی کارروائی ہوگی: وزیراعظم عمران خان

تھرپارکر (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی یہ سوچ رہا ہےکہ ہمیں غلام بنالےگا تویہ کان کھول کرسن لے، میں اور میری قوم میچ کی آخری با ل تک کھیل کو . جنگ کی طرح لڑےگی، ہماری فوج بالکل تیار ہے، بھارت سے کہتا ہوں کچھ بھی کیا تو جوابی کارروائی ہوگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں