کاش آپ کالعدم تنظیموں اور مودی کیلئے بھی یہی لہجہ اپناتے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے تھر پارکر میں تقریر پر شدید ردعمل سامنے  آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان نے تھر پارکر کا دورہ کیا، جہاں‌ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے پیپلز پارٹی اور بلاول مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن، مدارس حکومتی تحویل میں، 60 گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ متعدد مساجد، مدرس اور طبی مراکز کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: حکومتی وزرا ٹیکس چوری کے بعد ٹوٹیاں بھی چوری کرنے لگے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں بر سراقتدار رہنے والے کئی وزرا کو ٹیکس چوری کرتے، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو اُڑاتے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچاتے دیکھا گیا لیکن حال ہی میں حکومتی وزرا کے حوالے سے ایک شرمناک انکشاف ہوا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومتی وزرا ٹوٹیاں مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور جنگی جیٹ طیارہ گر کر تباہ

جے پور (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا جنگی جیٹ طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا جیٹ طیارہ مگ-21 گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ مقام پر اتر گیا۔ مزید پڑھیں

بھارتی بمباری سے بالا کوٹ میں 19 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے

بالاکوٹ (ڈیلی اردو) بالاکوٹ میں بھارتی طیاروں کا پے لوڈ گرنے سے ہونے والے نقصان کی محکمہ جنگلات نے رپورٹ تیار کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ پے لوڈ گرنے سے درختوں کو پہنچنے والا نقصان 19 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ محکمہ جنگلات نے نقصان کی حتمی رپورٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان، قیادت شعیب ملک کریں گے: پی سی بی

لاہور (ڈیلی اردو) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے ٹیم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔ متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کی جگہ شعیب ملک کریں گے جب مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر ہندو سینیٹر کرشنا کماری چیٗر پرسن سینٹ بن گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی سینٹ نے عالمی یوم ِ خواتین کے موقع پر سینیٹر کرشنا کماری کو ایک دن کے لیے اپنا چیرپرسن سینٹ منتخب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر آج سینیٹر کرشنا کماری چیرپرسن سینٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں، وہ تھر سے تعلق رکھنے والی پہلی مزید پڑھیں

پاکستان میں گرفتار اسرائیلی پائلٹ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی فضائی حملے کے فوراً بعد بدھ کی صبح کنٹرول لائن کے اوپر ہونے والی فضائی جھڑپ میں دو بھارتی طیارے تباہ ہوئے جس کے بعد پاکستان نے پہلے بھارت کے دو پائلٹ گرفتار کرنے کا اعلان کیا تاہم بعد ازاں بتایا گیا کہ ایک ہی پائلٹ حراست مزید پڑھیں

افضل کوہستانی کا قتل اور ہماری زمہ داریاں ۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

کوہستان میں جن لڑکیوں کو بےگناہ قتل کر دیا گیا تھا، افضل کوہستانی نے ان کے ملزمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا تھا۔ وہ اس مقدمے کو لڑنے کیلئے ایبٹ آباد کی عدالت میں پیشی کیلئے آیا تھا۔ اپنے قتل سے کچھ لمحے قبل اس نے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے اور ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین یمن میں جنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر ’شدید اختلافات‘ جنم لے چکے ہیں۔ دی گارجین’ کی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں