منی لانڈرنگ کی رقوم پشاور منتقل ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے 6. کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور 2 ارب کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور مزید پڑھیں

بھارتی جیلوں میں دو روز میں 2 پاکستانی قیدی جاں بحق

احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی جیل میں قید مزید 2 پاکستانی شہری نامناسب سہولیات اور طبی امداد کی عدم فراہمی کے باعث انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نام نہاد سیکولر ریاست کے دعویدار اور انسانی حقوق کے خود ساختہ داعی بھارت کی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک رکنے کا نام مزید پڑھیں

عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق رحیم یار خان، سیالکوٹ، اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جب کہ گلگت، سکھر مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی اور پاک بھارتی کشیدگی سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید ضعیف العمر پاکستانی شہری امجد جاں بحق

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کی امرتسر جیل میں قید 62 سالہ پاکستانی شہری امجد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ بارڈر سیکیورٹی فورس ذرائع کے مطابق امرتسر کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج ضعیف العمر شہری امجد گزشتہ دو سال سے سینٹرل جیل امرتسر میں قید تھے، قبل ازیں وہ فیروز پور کی سینٹرل جیل میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کے کامیاب انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا تصور تبدیل ہوگا: احسان مانی

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ کے صدر نے نجی مصروفیت کی بنیاد پر پاکستان آنے سے معزرت کا اظہار کیا ہے تاہم آئی سی سی چیرمین ڈیوڈ رچرڈسن سمیت دیگر غیرملکی شخصیات پی سی بی کی دعوت پر پاکستان مزید پڑھیں

مودی پاکستان کیخلاف کس کام کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی اور بھارتی اینکرز جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں، مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پکا بھارت کشیدہ حالات سے متعلق امریکا میڈیا نے ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ مزید پڑھیں

ایس پی راجہ طاہر بشیر کالعدم تنظیم سے وابستگی رکھنے والے ایم این اے عابد رضا کو ٹف ٹائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق نے ایم این اے چوہدری عابد رضا کے خلاف مقدمے پر تفصیلی رپورٹ آئندہ اجلاس میں طلب کر لی ہے جبکہ ممبر قومی اسمبلی فہیم خان کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے تھانہ ڈیفنس کراچی کے ایس ایچ او مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کارنامہ: کیرئیر داؤ پر لگ گیا

اسلام آباد( زینب عباس ) پٹرولیم ڈویژن نے بنی گالہ میں واقع دفتر خارجہ کے اعلیٰ افسر کے گھر سے مبینہ گیس چوری معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایس این جی پی ایل کے یو ایف جی ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ کی رقم کے تعین اور قانونی کارروائی کے لیے ورکنگ شروع کر دی ہے، مزید پڑھیں