ڈریپ کے سربراہ ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈریپ کےسی ای او شیخ اختر حسین کو مبینہ طور پر جعلی ڈگری رکھنے پر ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ، ایچ ای سی نے ان کی پی ایچ ڈگری کو تصدیق نہ کیا تھا۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیخ اختر حسین نے اپنی مزید پڑھیں

یکم رجب المرجب 9 مارچ بروز ہفتے کو ہوگی: رویت ہلال کمیٹی

کراچی (ڈیلی اردو) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے یکم رجب ہفتے کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

پاک بھارت کیشدگی: وزیرِاعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد کی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ نے پاکستان پہنچنے کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس میں وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی، عمران مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا 5 سال میں 50 اداروں کی نج کاری کا حتمی فیصلہ، اہم تصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلے مرحلے میں جن اداروں کی نجکاری کی جائے گی ان میں ایس ایم ای بینک، فرسٹ وومن بینک، بلوکی پاور پلانٹ، حویلی بہادر پاور پلانٹ، مری پٹرولیم، جناح کنونشن سینٹر، لاکھڑا کول مائنز اور سروسز انٹرنیشنل ہوٹل شامل ہیں۔ جب کہ دوسرے مرحلے میں این آئی ٹی ایل، این آئی مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان: 182مدارس،34سکول وکالجز،5ہسپتال،184ایمبولینس اور دفاتر کا کنٹرول حکومت نےسنبھال لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد تیز کر دیا گیا ہے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک مدرسے کا کنٹرول حکومت نے سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، شہرِ قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بس سٹینڈ پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں 18 افراد زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں جموں بس سٹینڈ پر ہینڈ گرنیڈ کے ایک حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں واقع جموں بس سٹینڈ پر دستی بم حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی میں 44 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

نوشکی (ڈیلی اردو) بلوچستان میں 44 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نوشکی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 44 فراری ایف سی کیمپ نوشکی میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ ہتھیار ڈالنے کی تقریب ایف سی ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات مزید پڑھیں

کسی بھی جارحیت کیخلاف مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائیگا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کی صورت میں مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی مزید پڑھیں

انسانیت بقاء کی تلاش میں۔۔۔! (شیخ خالد زاہد)

دنیا کی آبادی تقریباً ساڑھے سات ارب سے تجاوز کر چکی ہے، دنیا میں لوگوں کی بہتات ہے ۔یہ افراد کی بھیڑ ایک دوسرے کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے، یہ جانے بغیرکہ آگے کیا ہے بس آگے بڑھنے کی بے تھکان جستجو ہے ۔ لاشعور میں کہیں گم ہوجاتا ہے کہ اتنی مزید پڑھیں