قبائلی مہاجرین کی زندگی اور سخت ترین سردیاں۔۔! (میر افضل خان طوری)

تمام باشعور محب وطن پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ان شدید سردیوں میں اورگزئی اور بکا خیل کیمپوں کا دورہ کیجئے۔ جب آپ وہاں پر عورتوں اور بچوں کے زندگی کو دیکھیں گے تو تب آپ کو احساس ہوگا کہ کس طرح انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن: 121 افراد کو حفاظتی تحویل لے لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کےتحت کالعدم تنظیموں کےخلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 121 افراد کوحفاظتی تحویل میں لےلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کےتحت کالعدم تنظیموں کےخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن: ضلعی امیر اور اہم کارکن سمیت 5 افراد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ہونے والوں میں ضلعی امیر اور سرگرم کارکن شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والوں میں ضلعی مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا اور نیشنل ایکشن پلان پرعمل مزید پڑھیں

کوہستان ویڈیو اسکینڈل: افضل کوہستانی کےقتل سے پہلےکی ویڈیو منظر عام پرآگئی

ایبٹ آباد(ڈیلی اردو) ایبٹ آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والے افضل کوہستانی کی قتل سے پہلے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو پیغام میں افضل کوہستانی کا کہنا تھا کہ کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں پولیس نے ڈرامائی رپورٹ پیش کی، مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور شروع

پشاور (ڈیلی اردو) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 1سے 10فیصد تک اضافہ جبکہ ٹیکسز کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے اور بعض ٹیکسز یکجا کرنے پر غور و خوص شروع کردیا گیاہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ طور پر اضافہ کردیا جارہاہے صوبائی حکومت نے نئے مالی سال مزید پڑھیں

‏بھارت میں مسلمانوں پر ظلم، اقوام متحدہ میدان میں آگیا

‏بھارت میں مسلمانوں پر ظلم، اقوام متحدہ میدان میں آگیا نئی دہلی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے  مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافے پر بھارت کو خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سربراہ میچل بیچلیٹ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اس کی منقسیم کرنے والی پالیسیوں کی بدولت معاشی شرح نمو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا 22 کھرب روپے کا قرض واپس کردیا

کراچی(ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا تقریباً 22 کھرب روپے کا قرض واپس کر دیا، آئی ایم ایف کے تحفظات کے بعد حکومت نے مرکزی بینک کے قرضوں کی فوری واپسی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا تقریباً 22 کھرب روپے کا قرض واپس کر دیا تاہم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے پبلک فائنا نشل مینجمنٹ ریفارمز یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے محکمہ خزانہ میں پبلک فائنانشل مینجمنٹ ریفارمز یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری انہوں نے پی ایف ایم آر سٹریٹیجی اور ایکشن پلان کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے دوران دی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات ، سیکریٹری خزانہ مزید پڑھیں

ایران: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

ایران (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان ایرانی ریلوے نیٹ ورک سے مستفید ہونا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایران کے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ مزید پڑھیں