ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اندر نماز کی ادائیگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے آگے نماز کی ادائیگی شروع کردی۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی، انہوں نے کہا کہ کل مزید پڑھیں

بھارتی ڈوزیئر میں شامل مسعود اظہر کے بیٹے حماد اظہر اور بھائی مفتی عبدالرئوف سمیت 44 افراد گرفتار

اسلام آباد + راولپنڈی + کراچی ( ڈیلی اردو، نیوز ایجنسیاں) حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 44 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، گرفتار افراد میں جیش محمد کے بانی مولانا مسعود اظہر کے بیٹے حماد اظہر اور بھائی مفتی عبدالرئوف بھی شامل ہیں جن کام نام بھارتی ڈوزئیر میں مزید پڑھیں

تاریخ میں دوسری بار ایڈز کا مریض وائرس سے نجات پا گیا

لندن (ڈیلی اردو) حال ہی میں ایک ایسے مریض کو ایچ آئی وی سے نجات ملی ہے جس میں ہڈیوں کا گودا (بون میرو) منتقل کیا گیا ہے تاہم اس نے کینسر کے علاج کے لیے گودا منتقل کروایا تھا۔ اب سے دس برس قبل ایسے ہی ایک مریض کو عین اسی طریقے سے ایچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی زمین کی مد میں 479 ارب روپے کی پیشکش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون نے اپنے تینوں منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 79 ارب روپے سے زائد کی پیش کش کردی۔ عدالت عظمی میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں بغاوت: سکھ رجمنٹ نےپاکستان کیخلاف جنگ لڑنے سےانکار کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی 21 سکھ ریجمنٹ نے پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت کا حصہ بننے سے انکار کردیا، اس سے قبل عالمی سکھ پارلیمنٹ نے بھارتی سکھوں کو ہدایت کی تھی کہ پاکستان کیخلاف کسی بھی قسم کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج میں بہت مزید پڑھیں

بھارتی آبدوز پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہوئی تو تباہ کر دیں گے: وزیردفاع پرویز خٹک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی آبدوز اب بھی پاکستانی حدود کے قریب موجود ہے وزیر دفاع نے بھارتی آبدوز کو تباہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی آبدوز گہرے پانیوں میں اب بھی موجود، وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اب بھارتی آبدوز ہماری سمندری حدود میں داخل ہوئی تو تباہ کر دیں مزید پڑھیں

ایم ایم اے کا قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، ضمنی ترمیمی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد (زینب عباس) فیصل واوڈا کےخلاف قرارداد مذمت کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی اجلاس جمعیت علمائے اسلام ف نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی، ضمنی مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دی، اپوزیشن ارکارن اسمبلی سے واک آوٹ کر گئی، شدید ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن کی عدم موجودگی مزید پڑھیں

حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا تیسرا ملک کونسا تھا، وزیرخارجہ نےاہم راز سےپردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی دکھائی دے رہی ہے۔ کشیدگی میں کمی ایک مثبت پیش رفت ہے۔ پاکستان نے سفارتی کوششوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔ ہم نے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمشنر کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہمارا وفد مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے، وہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ضمنی مالیاتی ترمیمی بل 2019 کثرت رائے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی ترمیمی بل 2019 کثرت رائے منظور کر لیا گیا، اپوزیشن اراکین نے تمام ترامیم مسترد کرنے پر شدید احتجاج کیا۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ میثاق معیشت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت مزید پڑھیں