روس کا مسافر طیارہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ماسکو (نیوز ایجنسی / ویب ڈیسک) روسی ایئر لائن کا کمرشل طیارہ مسافر کے افغانستان لے جانے کے مطالبے پر ہنگامی طور پائلٹ نے منزل کے بجائے راستے میں ہی اتار لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سربیا سے ماسکو جانے والے کمرشل طیارے نے غیر متوقع طور پر روس کے شہر خانئے مینواسک مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: حکومت نے سی ٹی ڈی کے سربراہ اے آئی جی رائے محمد طاہر کو ہٹا دیا، 5 اہلکاروں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلایا جائے گا

‏ایڈیشنل آئی جی پنجاب سی ٹی ڈی، ایس پی ساہیوال سمیت 5 آفیسرز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،‏ سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ چلایا جائے گا، راجہ بشارت لاہور (ڈیلی اردو/ ویب ڈسیک) تفصیلات کے مطابق ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے مزید پڑھیں

گوگل میپ میں مزید دو اہم فیچرز شامل کر لیے

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اپنی میپ ایپلیکشن میں مزید فیچرز شامل کرلیے جن میں گاڑی کی رفتار کی آگاہی بھی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے 8 برس قبل “میپ” کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی جو صارفین کو راستوں اور مقامات کے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ پیش، وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار عدم اطمینان، خلیل فیملی بے گناہ قرار

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ انکوائری کو سنجیدگی سے نہ لینا نامناسب رویہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان، مزید پڑھیں

فرانس: امریکی گلوکار کرس براؤن زیادتی کے الزام میں گرفتار

پیرس ( ویب ڈیسک) فرانس کی پولیس نے امریکی گلوکار کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا، دو روز گزرنے کے باوجود کرس براؤن کی ضمانت نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکار اوراُن کے دو ساتھیوں کے خلاف خاتون نے زیادتی کرنے کی درخواست دائر کی جس کے بعد فرانس پولیس نے کرس براؤن مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب 24 جنوری کو طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت اعلٰی افسران کو 24 جنوری کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا صوبائی حکومت کی مشاورت سے ہی جوڈیشل کمیشن بنا سکتے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل انکوائری مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے تحت پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے قریب آپریشن، خودکش بمبار گرفتار

اسلام آباد + پشاور (ڈیلی اردو ) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کر کے خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک دہشتگرد کو گرفتار مزید پڑھیں

پشاور کے کالجز اور یونیورسٹیز پر خودکش حملوں کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) حساس اداروں نے خیبر پختونخوا کے یونیورسٹیوں اور کالجوں پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کردیا، افغانستان سے خودکش بمبار پاکستان میں داخل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے پشاور پولیس سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اداروں کو ریڈ الرٹ کا خط جاری مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس: ورثاء کو دھمکیوں پر ازخود نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی معروف سماجی کارکن پروین رحمان کے ورثاء اور ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ انور ارشد کو دھمکیوں پر از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی مزید پڑھیں