منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس: ایف بی آر کا ’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف مزید گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے، ایف بی آر مزید پڑھیں

ارمان لونی کے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں ایک ماہ کا وقت لگ سکتا ہے، ایم ایس

کوئٹہ(ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر زبیر احمد نے کہا ہے کہ ارمان لونی کے قتل کے حوالے سے ایم ایس سول ہسپتال کی ویڈیو کلپ کی تصدیق نہیں کرتا۔ پوسٹ مارٹم آنے میں ایک ماہ لگ سکتا ہے ایم ایس نے جو کچھ کہا ہے اپنی ذاتی مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح جنوبی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

وانا (دین محمد وزیر ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا اور دیگر بڑے شہروں میں یوم کشمیر یکجہتی کو عوام کی بھر پور شرکت سے جوش وخروش سے منایا گیا۔ رستم بازار وانا میں سیاسی اتحاد نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں اسسٹنٹ کمیشنر وانا فہید اللہ سمیت مزید پڑھیں

دو سال قبل قتل ہونی والی لڑکی کو کراچی سے زندہ بازیاب کرالیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں دو سال قبل درج کی گئی ایف آئی آر میں قتل لڑکی زندہ نکل آئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیرنے بتایا کہ لڑکی کے ورثاء نے 2016ء میں گھوٹکی میں عادل پور تھانے میں مسماة سسی شیخ کے قتل کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔ ورثاء کی مزید پڑھیں

کوہاٹ: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کر دیا

کوہاٹ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہزادی چکہ کوٹ کے علاقے نوری آباد میں ایک شخص نے اپنی بہن کو اس کے اپنے ہی گھر میں مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ قابلِ اعتراض مزید پڑھیں

‏چیئرمین پی سی بی کا سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کے لئے کپتان نام زد کر دیا، ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ چیئرمین پی سی مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا: میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے، قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر مشتمل ظلم و ستم کشمیریوں کو نہیں دبا سکا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے یوم یکجہتی کشمیر پر بھارت سے 8 مطالبات کر دیئے

میر پور (ڈیلی اردو) صدر مملکت عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا کہ بھارت تمام سیاسی قیدیوں کو رہاکرے اورآزادی اظہار کی اجازت دے تاکہ کشمیری اپنی بات کہہ سکیں ۔ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نہتےکشمیریوں پر آتشیں اسلحے اور مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر آج ملک بھر میں جوش وخروش سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ مرکزی تقریب ڈی چوک اسلام آباد پرہوگی۔ انیس سو نوے سے ہرسال پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ملک بھرمیں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بھارتی مظالم کا مزید پڑھیں

برسلز میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا

بیلجیم (ویب ڈیسک) بیلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں سخت بارش اور سردی کے باوجود مظاہرین نے موم بتیاں جلا کر کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کااظہارکیا۔ مظاہرے ۔ کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر چار فروری کی شام کو برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے سامنے کیا جس میں مزید پڑھیں