اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانیہ سے فرار ہونے والا بچوں سے زیادتی کا اہم مجرم پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور برطانوی اہلکاروں نے پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل میں مشترکہ آپریشن کیا، جس میں یہ گرفتاری عمل میں آئی۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اخلاق مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزارتِ خارجہ آمد ہوئی، دفترِ خارجہ میں انھوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔ شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں
پاکستان کا نصربیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے نصربیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ،تجربے کے دوسرے مرحلے میں دوران پرواز اور ہدف تک پہنچنے میں صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا، 24 جنوری کو بھی بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں نے 4 افراد کو قتل کرنے سے انکار کردیا
ساہیوال (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کرنے سے انکار کردیا اور کہا نہ گاڑی پر فائرنگ کی نہ ہی کہیں سے فائرنگ کا حکم ملا، چاروں افراد موٹرسائیکل سوار ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، انھوں نے تو صرف جوابی فائرنگ مزید پڑھیں
اگر افغان حکومت غیر قانونی ہے تو طالبان کیسے جائز ہوئے: افغان صدر اشرف غنی
کابل (ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر امن مذاکرات پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں‘ اور ساتھ ہی پاکستان کو سرحد پار عسکری کارروائیوں کے لیے جنت قرار دے دیا۔ افغان صدر نے 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے مزید پڑھیں
جےآئی ٹی کو نہیں مانتا، شناخت پریڈ میں نہیں آؤں گا، مقتول خلیل کے بھائی کا دوٹوک جواب
ساہیوال (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک کہا کہ جےآئی ٹی کو نہیں مانتا، شناخت پریڈ میں نہیں آؤں گا، بلاجواز عینی شاہدین کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی چوتھے روز بھی شناخت مزید پڑھیں
اسلام آباد اور کراچی سمیت سندھ، بلوچستان میں آج بارش
لاہور (ڈیلی اردو) اسلام آباد اور کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے جب کہ آج رات گئے یا صبح سویرے شہر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں
کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ٹیلی فون پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری مزید پڑھیں
عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے اور جہاں چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
سلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں،جہاں جانا چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ایک بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی کو جائز قرار دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی کو جائز قرار دے دیا۔ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ سبسڈی سرکاری و نجی دونوں سکیموں کے حاجیوں کو دی جائے۔ ریاست مدینہ کے خدو خال کے لئے چار رکنی ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیدیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے دو روزہ مزید پڑھیں