بنوں اسکول ٹیچر کے گھر میں دھماکا، میاں ،بیوی سمیت 6 افراد شہید

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخو کے اہم شہر بنوں کے مضافاتی علاقے ویران لنڈی ڈاک میں ایک گھر کے اندر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں ،بیوی اور ان کے 4 بچے شہید ہو گئے ہیں ۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر مزید پڑھیں

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملہ اور فائرنگ، 12 پولیس اہلکار شہید

لورالائی (ڈیلی اردو) لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔  لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا: عثمان بزدار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق مانیٹرنگ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: میرے بیٹے کے اوپر سے دہشت گرد کا ٹھپہ ہٹایا جائے: والدہ مقتول ذیشان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کے بعد رحمان ملک نے مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ جون میں جاری ہوگی، تحقیقاتی ٹیم

استنبول (ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جون میں عوام کے لیے جاری کردی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت سے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ سٹی کی حدود میں نجی سکول کے قریب گلی قریشیانوالی میں سی ٹی ڈی اہلکار محمد کامران کو موٹرسائیکل پر سوار مزید پڑھیں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہوں 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا: بلاول بھٹو

گمبٹ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا، ہمارے ملک میں بہت سی مشکلات ہیں جن کا ہمیں سامنا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گمبٹ مزید پڑھیں

لورالائی میں ڈی آئی جی کے دفتر پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ، 6 افراد شہید، 21 زخمی، 2 دہشتگرد مارے گئے

لورالائی(ڈیلی اردو ) لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظرثانی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار فیصلے میں کوئی ایک بھی غلطی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ 24 جنوری 2019 کو سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں