اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے طبی بنیادوں پر مزید پڑھیں
زمرہ:
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کیخلاف مقدمہ ہونا چاہیے: سفیر اقوام متحدہ
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر اور انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی لی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔ تفصلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سفیر نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش سے میانمار واپسی سے قبل مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید
غزہ (ڈیلی اردو) فسلطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی، آج بھی فائرنگ کرکے دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، مظاہرے کے دوران نہتے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے باعث دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ کیلیے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پی سی بی نے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کے روشن ماہنامہ میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے، امپائرنگ پینل میں انگلینڈ کے مائیکل گف، رچرڈز النگورتھ، سری لنکا کے رینمورمارٹینز، احسن رضا، آصف یعقوب، شوذب رضا اور راشد مزید پڑھیں
امریکا میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم، صدر ٹرمپ اور کانگریس میں معاہدہ طے پاگیا
واشنگٹن ( نیوز ایجنسی / ڈیلی اردو) امریکا میں کئی ہفتوں سے جاری حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس رہنماؤں کے درمیان ڈیل طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری اداروں میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم کر دیا، امریکا میں کئی ہفتوں کے شٹ مزید پڑھیں
بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ: کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے
سری نگر (ڈیلی اردو ) دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، کشمیری آج یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کریں گے، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم جمہوریہ کو دنیا بھر مزید پڑھیں
عدالتی حکم نہیں مان سکتا، رہائشی عمارتیں گرانے کے بجائے مستعفی ہو جاؤں گا، سعید غنی
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ رہاشی عمارتیں گرانے کے بجائے استعفٰی دے دوں گا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سعید غنی کا کہنا تھا کہ عدالتوں مزید پڑھیں
فیس بک پر اشتہارات دیتے ہیں، صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے۔ مارک زکربرگ
اگر ہم سب کی خدمت کرنے پر پابند ہیں تو ہمیں ایک ایسی سروس کی ضرورت ہے جو باآسانی سب کے حصول میں ہو، شریک بانی فیس بک لندن (ڈیلی اردو) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے مزید پڑھیں
دادو: مسافر وین اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 17 افراد زخمی
دادو (ڈیلی اردو ) جامشورو انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جامشورو انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے کا مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: محکمہ ایکسائز نے انٹیلیجنس رپورٹ کو جھوٹا قرار دیدیا، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی سربراہ نے مقتول ذیشان کی گاڑی کی تفصیلات طلب کی تھیں جس پر محکمہ ایکسائز نے جے آئی ٹی کو گاڑی کے اصل مالکان کا ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز مزید پڑھیں