پجنگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو مزید پڑھیں
زمرہ:
سوات سے آکسفورڈ، ملالہ یوسفزئی کی کہانی
لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا کے مقبول ترین چیلنج ‘10 ایئر چیلینج‘ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی 10 سالہ آپ بیتی بیان کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی گل مکئی پر 2009 میں اُس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہ اسکول سے واپس گھر جارہی مزید پڑھیں
مستقبل کے نقطہ نظر سے ہم آہنگی پاک فضائیہ کا طرۂ امتیاز ہے، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
کراچی (ڈیلی اردو ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ مستقبل کے نقطہ نظر سے ہم آہنگی پاک فضائیہ کا طرۂ امتیاز ہے جو جدید خیالات اور رجحانات سے سیکھنے کے لئے ہمہ وقت تیاررہتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ائیر پاور سینٹر آف ایکسیلنس میں کمبیٹ مزید پڑھیں
جہلم: پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
جہلم (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے جہلم میں ایل او سی کے حوالے سے جاری مشقوں کا جائزہ لینے کے موقع پر اپنی گفتگو مزید پڑھیں
سکھر میں غیرت کے نام پر ضعیف باپ بیٹی قتل، قاتل پولیس اہلکار گرفتار
سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر اور ضلع سکھر میں پولیس چوکی کے سامنے فلیٹ میں گھس کر ضعیف باپ اور بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا جبکہ قاتل پولیس اہلکار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں گھر کے فلیٹ میں 80 سالہ بزرگ شخص اور 40 سالہ بیٹی مزید پڑھیں
پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی، 175 ممالک کو ویزا کی سہولت دینے کا اعلان
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا رہے ہیں، جس کے تحت 175 ممالک کو ای ویزا جبکہ 50 ممالک کے لیے ویزا آن آرائیول کی سہولت ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں
خضدار پریس کلب کے انتخابات سال برائے 2019-2020 مکمل، عبداللہ شاہوانی صدر، منیر نور سیکریٹری
خضدار (پریس ریلیز ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے پریس کلب خضدار کے انتخابات سال برائے 2019-2020 مکمل ہو گئے ہیں۔ تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے عبدالواحد شاہوانی چیئرمین، عبداللہ شاہوانی صدر، منیر نورجنرل سیکریٹری، میر عبدالقادر قلندرانی سینئر نائب، ایوب بلوچ نائب صدردوئم، عبداللہ خدرانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری، عبدالرزاق بلوچ مزید پڑھیں
وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا۔
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا، ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی ، حمزہ شہباز کسی بھی وقت بیرون ملک روانہ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، اجلاس میں تلخ کلامی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ساہیوال واقعے پر آئی جی پنجاب جاوید امجد سلیمی کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب اور کمیٹی ارکان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ساہیوال واقعے پر آئی جی پنجاب جاوید امجد سلیمی کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب اور کمیٹی ارکان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مزید پڑھیں