اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کیس میں نیب نے عدالت عظمیٰ میں اپنی رپورٹ پیش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ تمام دستاویزات کا جائزہ لے کر کیس کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ:
نقیب اللہ محسود اور انکے ساتھیوں کا قتل ماورائے عدالت قرار
کراچی (بیورورپورٹ ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسو د قتل کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے واقعے کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل کو مزید پڑھیں
بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی
تربت (ڈیلی اردو) تربت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، دھماکے کے باعث چار افراد زخمی، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز، پولیس اور لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ زخمی ہونے والے تمام افراد مزید پڑھیں
وینزویلا کے صدر نکولس کا امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرنیکا اعلان، سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
کراکس (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کر لے، وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے امریکی سفیر کوحکم دیا ہے کہ وہ باہتر گھنٹے میں وینزویلا سے نکل جائیں، ٹرمپ انتظامیہ نے وینزویلا کے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا سے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی
پشاور(ڈیلی اردو/ آن لائن ) خیبر پختونخوا سے سالانہ 80 ہزار سے زائد گدھے چین سپلائی کرنے کے معاہدے سے وفاق کو آگاہ کر دیا گیا ہے چینی دونوں کمپنیاں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں اس حوالے سے باقاعدہ طور پر صوبائی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرینگے معاہدے کے موقع پر چینی سفیر اور وزیر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل پر سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل پر سماعت کرے گا ۔بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ۔ آسیہ بی بی کی مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: پولیس ناکوں پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی، نیا ایس او پی جاری
لاہور (بیورورپورٹ/ کرائم رپورٹر) سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہل کاروں کے لیے نیا ایس او پی (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر) جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہل کاروں کے ہاتھوں بے گناہ افراد کے قتل کے بعد لاہور میں ناکوں پر کھڑے اہل کاروں کے مزید پڑھیں
ساہیوال سانحہ میں ہلاک ہونے والے ذیشان کا تعلق داعش سے ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب
لاہور (بیورو رہورٹ ) لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری فضیل اصغر کا کہنا تھا کہ ساہیوال سانحہ میں ہلاک ہونے والے ذیشان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، 15 جنوری کو ذیشان کے دو ساتھیوں عثمان اور عدیل کو فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے ہلاک کر دیا، آپریشن انٹیلیجنس مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ایل او سی جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو ) بھارتی فوج کی ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی اور جندروٹ سیکٹر پر شہری آؓبادی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جندروٹ سیکٹر مزید پڑھیں
امریکہ کا ایران کیخلاف نیا جنگی اتحاد سامنے آگیا
ڈیوس (ڈیلی اردو ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایرانی رجیم کی سازشوں کا مقابلہ کرنے اور داعش کی سرکوبی کے لیے نیا اتحاد تشکیل دینے کے لیے کام کررہی ہے۔ ڈاووس میں عالمی اقتصادی فورم سے سیٹلائیٹ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں