اسلام آباد ( ڈیلی اردو / ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک فوج سعودی آرمی کی استعداد کار بڑھانے کیلیے تعاون فراہم کرتی رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی بری فوج کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں ملاقات کیلئے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو نسل پرستانہ جملے کسنا مہنگا پڑ گیا، میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان
ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری دوسرے ون ڈے میچ کے دوران سرفراز احمد کو جنوبی افریقی بلے باز پر نسل پرستانہ جملے کسنا مہنگا پڑ گیا ہے اور تین سے پانچ میچوں کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان مزید پڑھیں
نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ مریم نواز کا ٹویٹ
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد کی زندگی کو خطرہ ہے، ہر جگہ دروازہ کھٹکھٹایا مگر بے سود رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے تازہ پیغام میں کہا کہ میڈیا رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی مزید پڑھیں
افغان صوبے ننگرہار کے اضلاع اچین اور خوگیانی میں ڈرون حملے، داعش کے 5 دہشت گرد ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغان میڈیا کے مطابق اتحادی افواج نے صوبہ ننگرہار کے اضلاع آچن اور خوگیانی میں ڈرون حملے بھی کیے جس میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔ افغان ملٹری حکام کے مطابق یہ ڈرون کارروائیاں کے صوبے ننگرہار کے ضلع اچین اور خوگیانی میں کی گئی جس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
ضلع مہمند (نمائندہ ڈیلی اردو) تحصیل صافی کے علاقے قندارو میں بارودی سرنگ دھماکے سے ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قندوار میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار لانس نائیک نوشاد مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال پر رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی، اے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر برطرف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر رپورٹ پیش کر دی گئی ، رپورٹ میں مقتول خلیل ان کی بیوی اور بیٹی کو بے گناہ جبکہ سی ٹی ڈی افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم نے پنجاب پولیس میں اصلاحات اور مسقبل میں ایسے واقعات مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا پولیس کی خواتین اہلکار مردوں کے شانہ بشانہ مصروف عمل
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں خواتین مرد پولیس کی شانہ بشانہ فرائض سرانجام دیکر جرائم کی روک تھام اور معاشرے کی ترقی و خوشحالی میں اپنا موثر کردار ادا کررہی ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہماری آبادی کا تقریباً 51 فیصد حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور یہ تناسب تمام شعبوں میں خواتین مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گرکرتباہ، پائلٹ طاہر شہید
مستونگ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ ایف سیون پی جی کا تربیتی طیارہ معمول کے مطابق پرواز پر تھا کہ تیکنیکی خرابی کے باعث مستونگ کے نواحی علاقہ کھڈکوچہ میں آ بادی کے مزید پڑھیں
مولوی خادم حسین رضوی سمیت تحریک لبیک کے 4 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
لاہور (بیورورپورٹ/کورٹ رپورٹر) انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد احمد نےتحریک لبیک پاکستان کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری سمیت تحریک کےدیگر 4 افراد کو گزشتہ روز 13دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ تحریک کے ان افرا د کوگزشتہ روز سخت سکیورٹی میں دہشت گردی کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں