سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے قریب آپریشن، خودکش بمبار گرفتار

اسلام آباد + پشاور (ڈیلی اردو ) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کر کے خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک دہشتگرد کو گرفتار مزید پڑھیں

پشاور کے کالجز اور یونیورسٹیز پر خودکش حملوں کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) حساس اداروں نے خیبر پختونخوا کے یونیورسٹیوں اور کالجوں پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کردیا، افغانستان سے خودکش بمبار پاکستان میں داخل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے پشاور پولیس سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اداروں کو ریڈ الرٹ کا خط جاری مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس: ورثاء کو دھمکیوں پر ازخود نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی معروف سماجی کارکن پروین رحمان کے ورثاء اور ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ انور ارشد کو دھمکیوں پر از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی مزید پڑھیں

5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی شیخ احمد العماری انتقال کرگئے

5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری انتقال کرگئے ریاض (ویب ڈیسک) مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔ سعودی مبلغین اور مذہبی شخصیات کی گرفتاری مزید پڑھیں

میرا بیٹا دہشت گرد نہیں ہے، الزام واپس لیا جائے ذیشان کی والدہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہل کاروں کے ہاتھوں جاں بحق ڈرائیور ذیشان کی والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا دہشت گرد نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے والدہ ذیشان نے کہا کہ میرا بیٹا دہشت گرد نہیں ہے، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ (ویب ڈیسک / نیوز ایجنسی ) وزیرِ اعظم عمران خان نے دو روزہ دورے پر قطر پہنچنے کے بعد دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے اپنے قطری ہم منصب عبد اللہ بن نصر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردی

لاہور + ساہیوال (ڈیلی اردو/ بیورورپورٹ) چار افراد کے قتل کی تفتیش کیلیے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا، جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہل کاروں سے پوچھ گچھ کی۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی اہل کاروں نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہل کاروں سے پوچھ مزید پڑھیں

حب : مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 25 افراد جل کر جاں بحق، متعدد زخمی

حب + کوئٹہ ( ڈیلی اردو ) بلوچستان کے ضلع حب کے قریب بیلا کراس میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 25 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، حادثے کے بعد کوچ میں آگ لگ گئی تھی، زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حب بیلا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان دہشت گردوں کا وردک پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ، 126 اہلکار شہید

افغانستان: طالبان دہشت گردوں کا وردک پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ، 126 اہلکار شہید، 35 زخمی کابل + وردک میدان (ویب ڈیسک/ نمائندہ ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملہ کردیا، واقعے میں 126 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہید ہونے والوں میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین پر نئی پابندی عائد کر دی

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین پر نئی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ صرف پانچ لوگوں کو پیغام ارسال کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے ذریعے افواہوں کے پھیلنے کا سلسلہ شروع ہوا جس سے بھارت سب سے زیادہ متاثر ہوا، مزید پڑھیں