اسلام آباد+ ساہیوال ( شبیر حسین طوری/ ڈیلی اردو) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب کار میں سوار 2 خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق اور 3 دہشت گردوں کے فرار ہونے جبکہ 3 بچوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ مزید پڑھیں
زمرہ:
فوجی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں ملکی ضرورت ہیں: میجر جنرل آصف غفور
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ سانحہ اے مزید پڑھیں
چاغی: ایرانی حدود سے متعدد مارٹر گولے فائر، دھماکے سے پھٹ گئے۔
چاغی (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان اور پاک ایران سرحدی علاقے تالاپ میں ایرانی حدود سے بیک وقت متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے جو زور دار دھماکے سے میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق متعدد مارٹر گولے پاکستانی سرحد کے اندر گرے جہاں آس پاس مزید پڑھیں
بھارتی فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 3 بھارتی فوجی جہنم واصل، 2 زخمی
مظفر آباد+ راولپنڈی (بیورو رپورٹ/ نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تاہم پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کے مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں سی ٹی ڈی نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ڈیرہ اسماعیل خان ( توقیر حسین زیدی) سی ٹی ڈی پولیس نے 2 جون 2018 کے دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پرکالعدم تنظیم کے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ پولیس کو 2 جون 2018 کے دہشت مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر لیویز فورس باغبانہ کی کارروائی، قتل و ڈکیتی میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
خضدار ( نمائندہ ڈیلی اردو ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) محمد الیاس کبزئی کے احکامات کی روشنی میں لیویز لائن انچارج باغبانہ غلام حیدر زہری نائب رسالدار شاھد اسلم کی سربرائی میں لیویز فورس باغبانہ نےکارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 10/1995 بجرم زیر دفعہ 302 اور مقدمہ نمبر 16/2018 بجرم زیردفعہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
قلات (نمائندہ ڈیلی اردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا، زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سےباہر مزید پڑھیں
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھالیا، جسٹس کھوسہ کون ہیں؟
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھالیا اور جسٹس کھوسہ کون ہیں؟ اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف کھوسہ سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
ڈی آئی خان(ڈیلی اردو)ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد ڈیرہ اسما عیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔ گرفتار افراد مزید پڑھیں
میاں ثاقب نثار ریٹائر، جسٹس آصف سعید کھوسہ نئے چیف جسٹس کا آج حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد (ڈیلی اردو / نیوز ایجنسی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج سبکدوش ہو گے جبکہ نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج حلف اٹھائیں گے، جسٹس آ صف سعید کھوسہ ملک کے 26 ویں چیف جسٹس ہوں گے۔جسٹس آ صف سعید خان کھوسہ کی بطور چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب ایون صدر مزید پڑھیں