پاکستانی حاجیوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (اے ڈی شہزاد) لاہور میں بھی پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز نے عازمین حج کو سستے حج پیکج کی پیش کش کر دی ہے۔ آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کے مقابلے میں عازمین کو تین لاکھ 75ہزار روپے کا حج پیکج دے رہے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ اگر حکومت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے‏، وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات

دبئی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔  وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔  ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ہاؤس سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دبئی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ عمران خان مزید پڑھیں

نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل: ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔ نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت پی ایس ڈی پی سے نکالے گئے بلوچستان کے منصوبوں کو بحال کرنے پر آمادہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاق حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کے نکالے گئے منصوبوں کو بحال کرنے اور پی ایس ڈی میں مزید منصوبے شامل کرنے پر آمادگی کااظہار کیا ہے۔ پلاننگ کمیشن آف پاکستان کی ٹیم اور صوبائی حکام کے درمیان جمعہ کے روز وفاقی پی ایس ڈی پی کے بلوچستان مزید پڑھیں

جب تک افغانستان کے استقلال کو تسلیم نہیں کیا جاتا سی پیک نہیں بن سکتا: محمود اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا میں پروپیگنڈا ہورہا ہے کہ پشتون دہشتگرد ہیں جوکہ سرا سر جھوٹ ہے پشتونوں نے ہمیشہ پر امن طریقے سے جدوجہد کی ہے ہم مذہب ، رنگ ، نسل کی بنیاد پر کسی سے نفرت نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران کو دورے کی دعوت شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دی ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران پاکستان میں مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدے گا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان کرنل پیٹرک سیبر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کی مدد سے تیار کردہ محدود مزید پڑھیں

روسی کمپنی کا پاکستان کیساتھ 10ارب ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس: ایف بی آر کا ’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف مزید گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے، ایف بی آر مزید پڑھیں