پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی، 175 ممالک کو ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا رہے ہیں، جس کے تحت 175 ممالک کو ای ویزا جبکہ 50 ممالک کے لیے ویزا آن آرائیول کی سہولت ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری، پنشن 5250 روپے سے بڑھ کر 6500 روپے ہو گئی

اسلام آباد ( انعم پرویز ) پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، وفاقی کابینہ نے پنشن میں 24 فی صد اضافے کی سمری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ای اوبی آئی پنشن 5250 روپے سے بڑھا کر 6500 روپے کر دی مزید پڑھیں

فضا میں اڑنے اور بجلی سے چلنے والی بس کا کامیاب تجربہ

شکاگو (ویب ڈیسک) امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی نے فضاء میں اڑنے والی مسافر بس کا کامیاب تجربہ جمعرات کے روز کیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید گاڑیاں تیار کرنے والی بوئنگ نامی امریکی کمپنی نے بڑھتے ہوئے ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے بس کی ایجاد کا اعلان دو برس قبل کیا تھا جس کی کامیاب آزمائشی مزید پڑھیں

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 1 ارب ڈالر مالی تعاون کی پہلی قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو مالی تعاون کے سلسلے میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی

پشاور(ڈیلی اردو/ آن لائن ) خیبر پختونخوا سے سالانہ 80 ہزار سے زائد گدھے چین سپلائی کرنے کے معاہدے سے وفاق کو آگاہ کر دیا گیا ہے چینی دونوں کمپنیاں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں اس حوالے سے باقاعدہ طور پر صوبائی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرینگے معاہدے کے موقع پر چینی سفیر اور وزیر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کردیا۔ کیا مہنگا اور کیا سستا ؟

اسلام آباد ( ڈیلی اردو / ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ مزید پڑھیں

یل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔

فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ کرپشن اور منی لاڈرنگ کا ہے، اور مزید پڑھیں