اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ روس کی جاری جنگ میں پاکستان نے یوکرین کے استعمال کے لیے ہتھیار فروخت نہیں کیے۔ انہوں نے اس طرح کی رپورٹس کو “کنفیوژن” قرار دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزارت داخلہ نے ملک میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگا دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابل قبول نہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ ڈیلرز ممنوعہ بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے، مزید پڑھیں
یوکرین کیلئے ہتھیاروں کی سپلائی: رائل ایئر فورس کے طیارے کی نور خان ایئر بیس سے ’خفیہ‘ پروازیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مستقبل میں ’تاریخی بلندیوں‘ کو چھوئیں گے۔ جب سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے 12 اگست 2022 کو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اس امید کا اظہار کیا تو اُسی روز برطانیہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ مزید پڑھیں
کراچی: سی ٹی ڈی اہلکاروں نے غیر ملکی کپمنی امیزون کے ملازمین کو لوٹ لیا
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے غیر ملکی کمپنی امیزون پر کام کرنیوالے نوجوانوں کو لوٹ لیا۔ آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کرم میں زمین کی ملکیت سے شروع ہونے والا جھگڑا فرقہ وارانہ تصادم میں کیسے تبدیل ہوا
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازع پر تصادم کے بعد جرگے کے ذریعے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور جلد صورتحال پر قابو پا لیا جائے گا۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ مزید پڑھیں
چمن: پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار
کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے لیے مقررہ مدت یکم نومبر کو ختم ہو رہی ہے، جس میں توسیع کا تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ دریں اثنا اس فیصلے کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔ پاکستان سےغیرقانونی افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں
چین پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کی ‘ضمانت’ کیوں مانگ رہا ہے؟
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ Caretaker Prime Minister’s Meeting with President Xi مزید پڑھیں
حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ دہشت گرد تنظیمیں قوانین اور پابندیوں سے بچنے کے لیے عموماﹰ کرپٹو کرنسی کا استعمال کرتی ہیں۔ اسرائیل کے پاس دنیا کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کو روس سے یورینیم موصول
ڈھاکا (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) روس بنگلہ دیش کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر میں 90 فیصد مالی مدد دے رہا ہے اور اسے یورینیم ایندھن کی پہلی کھیپ فراہم کردی ہے۔ روپ پور جوہری پاور پلانٹ جوہری توانائی پیدا کرنے والا دنیا کا 33 واں پلانٹ ہو گا۔ بنگلہ دیش روس کی مزید پڑھیں
جدید اسلحہ سازی کے میدان میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا کردار
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے یف پی/ڈی پی اے) اسرائیل دنیا میں فوجی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی کا نواں بڑا برآمد کنندہ ملک بن چکا ہے۔ جدید اسلحہ سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل کیسے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے؟ جرمنی نے اسرائیل سے ایرو تھری میزائل ڈیفنس سسٹم خریدا ہے، مزید پڑھیں