نیوزی لینڈ میں چینی ریستورانوں پر حملے، 4 افراد زخمی

آکلینڈ (ڈیلی اردو/رائٹرز)نیوزی لینڈ میں 3 ریستورانوں پر کلہاڑی بردار شخص کے حملوں سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانے میں رات گئے کلہاڑی بردار شخص نے ایشیائی ریستورانوں پر حملہ کیا۔ WARNING: GRAPHIC CONTENT – An axe attack at three Chinese restaurants in مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل سے 3 ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی دفاعی برآمدات کا حجم ساڑھے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس میں سے ایک چوتھائی جنگی ساز و سامان عرب ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس میں ہتھیاروں کی خریداری کے ایک مزید پڑھیں

یوکرین وار: نیٹو ممالک کا اسلحے کی پیداوار بڑھانے پر غور

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) نیٹو کے وزرائے دفاع یوکرین کو لڑاکا طیاروں سمیت مزید ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فراہمی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں کئی بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ یوکرین کے لیے بنائے گئے رابطہ گروپ کے وزرائے دفاع آج مزید پڑھیں

یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے، کیونکہ سفارت کاری ناکام ہو رہی ہے۔ بھارت اور پاکستان بھی اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو بڑھا رہے ہیں۔ عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین مزید پڑھیں

اگلے مالی سال میں دفاع کے اخراجات کیلئے 1804 ارب مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے لیے 14460 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ہے جب کہ ریونیو کا ہدف 9200 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے اگلے مالی سال کی بجٹ دستاویز کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئلے پر 230 روپے فی ٹن معاوضہ دینے کے باوجود فرنٹیئر کورپس سیکورٹی دینے میں ناکام، محمد دین

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کول سپلائر ایسوسی ایشن اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر انہیں مناسب تحفظ نہیں دیا گیا تو وہ بلوچستان سے ملک بھر میں کوئلے کی فراہمی روک دیں گے۔ بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نور احمد کاکڑ اور کول سپلائر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کو بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنانے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتظامیہ اپنی کمپنی ’جنرل الیکٹرک‘ کو بھارت میں جہازوں کے انجن بنانے کی اجازت دے گی، یہ انجن بھارتی فضائیہ کے طیاروں میں استعمال ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 جون کو سرکاری دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ دورے میں مشترکہ طور پر انجن مزید پڑھیں

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کردی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی نے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت نے کابینہ کے اجلاس کے بعد اس فیصلہ کا اعلان کیا ہے، حکومت نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی حالیہ امن اور ثالثی کی کوششوں کی مزید پڑھیں

افغانستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیاں، معاملہ کیا ہے؟

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی ملکوں کے سفیروں کی تعداد بہت کم ہے۔ تاہم افغانستان میں چین کے سفیر وانگ یو سب سے زیادہ مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ وانگ نے اس ہفتے تین طالبان وزراء سے ملاقات کی جن میں سے دو کو خاص طور پر مزید پڑھیں

ہنگو میں آئل آینڈ گیس فیلڈ پر حملہ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 4 اور غیر ملکی آئل کمپنی کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ In Manji Khel area of Tal, Hangu, Khyber Pakhtunkhwa, at around 0400 Hours today, heavily armed terrorists مزید پڑھیں