جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اس اجلاس میں شامی صدر بشار الاسد کی بارہ سال بعد شرکت سب سے اہم نکتہ رہا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوکرینی صدر زیلنسکی نے عرب ملکوں سے اپنے امن فارمولے کی حمایت کا مطالبہ بھی کیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سرینگر میں جی 20 کا اجلاس، غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں اگلے ہفتے ہونے والے 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ اجلاس 22 سے 24 مئی تک سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے مزید پڑھیں
بائبل کا قدیم ترین عبرانی نسخہ 38.1 ملین ڈالر میں نیلام
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کا عبرانی زبان میں کوڈیکس سیسون نامی یہ نسخہ آج تک فروخت ہونے والے مہنگے ترین مخطوطات میں سے ایک ہے۔ اس قدیم ترین عبرانی بائبل کو اسرائیل کے اے این یو میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ World's oldest near-complete مزید پڑھیں
ایران روس کو سب سے زیادہ ہتھیار فراہم کرنے والا ملک ہے، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ ایسی علامات ہیں کہ روس اور ایران اپنے فوجی تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران روس کا سب سے بڑا فوجی پشت پناہ ہے، اور ایران پہلے ہی روس کو یوکرین میں استعمال کے لیے مزید پڑھیں
درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان تصادم، 16 افراد ہلاک
کوہاٹ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں دو فریقین کے مابین حد برداری کے تنازعہ میں فائرنگ کے نیتجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطکاعات ے مطابق واقعہ درہ آدم خیل کے سنی خیل اور زرغون خیل اقوام کے مابین کوئلے مزید پڑھیں
جرمنی میں مرسیڈیز فیکٹری میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن کار ساز ادارے مرسیڈیز کے ایک پلانٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے جمعرات کی صبح اس واقع میں ملوث ایک چون سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ہنگامی کالیں موصول ہونے کے بعد اس نے سنڈیلفنگن میں مزید پڑھیں
افغان اور چینی وزرائے خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقاتیں، علاقائی سلامتی امور پر تبادلۂ خیال
راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک سہ فریقی اجلاس کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرنے والے افغان طالبان کی عبوری حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں سرحد پر انتظامات، علاقائی سلامتی سمیت کئی امور پر تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں
خلیج عمان میں ایران نے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی بحریہ کے ایک بیڑے کا کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایران نے مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے ایک جہاز کو اس وقت اپنے قبضے میں لے لیا، جب یہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ Iran seizes oil tanker in Gulf, U.S. Navy says https://t.co/s2WZ40bAJG مزید پڑھیں
یورپ کے دفاعی اخراجات سرد جنگ کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، رپورٹ
اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) یورپ کے فوجی اخراجات میں 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ریکارڈ رفتار سے اضافہ ہوا جو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے دور کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سویڈن کے ’’اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کی حالیہ تحقیق مزید پڑھیں
حزبِ اللہ کی مالی معاونت کا الزام؛ لبنان کی کاروباری شخصیت پر پابندی عائد
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ Reward up to $10 Million 40 years ago today, مزید پڑھیں