کرم: خرلاچی اور بوڑکی بارڈر تجارت و آمدورفت کیلئے کھولنے کا اعلان

پاراچنار (م ص) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے قبائلی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی اور بوڑکی پاک افغان سرحد کا دورہ کیا جہاں پر بارڈر حکام نے انہیں سرحد کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ دونوں اطراف کے عمائدین اور حکام نے بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھولنے مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کے اہلخانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خاندان کی پچھلے چھ سال میں جمع مزید پڑھیں

کرم: زمین کی ملکیت کا تنازعہ جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کا سبب بن گیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے دوران دونوں جانب سے بھاری اسلحے سے شدید شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ اس جھڑپ میں اب تک پاکستان کی جانب ایک فوجی ہلاک اور سات فوجیوں سمیت 10 افراد جبکہ افغانستان میں مزید پڑھیں

کرم: پاک افغان سرحدی چھڑپیں تیسرے روز بھی جاری، پاکستانی فوجی ہلاک، 9 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

پاراچنار (م ص) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں افغان سرحد پر تین روزہ جھڑپوں میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 9 سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے، افغان علاقے میں بھی دو افراد کی ہلاک ہونے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع، سرحدی علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی مزید پڑھیں

اسرائیلی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ

مسقط (ڈیلی اردو) عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی ارب پتی سے وابستہ آئل ٹینکر کو بم بردار ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کا الزام اسرائیل نے ایران پر عائد کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں مقیم ایک دفاعی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ لائبیریا مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ سے اغوا کیے گئے مزدور تاحال بازیاب نہ کئے جاسکے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ سے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اغوا کئے گئے کان کنوں کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ سے نامعلوم شرپشندوں نے 6 کان کنوں کو اغوا کرلیا تھا، جنہیں تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان کے علاقے مچھ سے 6 کان کن اغواء

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچ کے علاقے سے 6 کان کنوں کو اغواء کر لیا گیا۔ اغواء ہونے والے کان کن کوئلے کی کان میں کام کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچ میں کوئلے کی کان سے رہائشی علاقے کی طرف آتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے اور نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان سن 2018 سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں تھا۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر راجا کمار نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا۔ کمار مزید پڑھیں