ازبکستان: پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر پوٹن

سمرقند (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے جمعرات کو کہا ہےکہ پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی ترسیل ممکن ہے اور اس کے لیے بنیادی ڈھانچے کا ایک حصہ پہلے سے موجود ہے۔ رائٹرز نے روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی RIA کے حوالے سے خبر دی کہ پوٹن مزید پڑھیں

کراچی میں گٹکا مافیا دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث نکلا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گٹکا مافیا کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گٹکا مافیا لیاری گینگ وار، متحدہ لندن، ایس آر اے اور بی ایل اے کی مالی معاونت میں ملوث پایا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ایس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکا، سرکاری ٹھیکدار ہلاک

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے میں سرکاری ٹھیکدار انور سلیمان خیل ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق انور سلیمان خیل بوغ نارائی پہاڑ میں جاری کنسٹرکشن کام کا معائنہ کررہا تھا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1569028123227820037?t=v0qLUB4Tr6iXCq-Sp1iqDw&s=19 مقامی پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک کر دیئے۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا اور دہشت گردی میں بھی ملوث رہے تھے۔ کوئٹہ شہر کے وسط میں واقعہ سٹی نالہ جو گزشتہ کئی دہائیوں سے منشیات مزید پڑھیں

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہونیگے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ اگر ان کے بیچ شادی ہوجائے تو انھیں 27 ماہ بعد ماحول کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے کم مزید پڑھیں

امریکا کی تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری، چین کی دھمکی

واشنگٹن + بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے کر چین کو ناراض کیا ہے۔ US approves $1.1bn Taiwan arms sale, angering China https://t.co/DFBYjnbFJ1 — BBC News (UK) (@BBCNews) September 2, 2022 اس مجوزہ معاہدے میں ریڈار سسٹم، جس سے فضائی حملوں کو مزید پڑھیں

بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پابندی بنگلورو کی مقامی تنظیم کی جانب سے عائد کی گئی ہے جو صرف 31 اگست کو گنیش چترتھی کے تہوار کے موقع پر لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

طالبان نے افغان شہریوں کو پاسپورٹس جاری کرکے کروڑوں ڈالر کما لیے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک افغان شہریوں کو سات لاکھ سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے ہیں، جس سے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔ کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی میں مالی معاونت کے انسداد کیلئے پاکستان میں 8 تھانے قائم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاملات کے معاملات کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں 8 تھانے قائم کر دیے گئے ہیں۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)  نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانے اینٹی منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

سری لنکا سیاحوں کو طویل المدتی ویزے جاری کریگا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کی وزارت سیاحت نے ملک میں آنے والے سیاحوں کیلئے طویل المدتی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نوول کورونا وائرس کی عالمی وباء اور اقتصادی بحران کے بعد بحران زدہ سیاحتی صنعت کو بحال کیا جا سکے۔ وزارت سیاحت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے پیر کے روز مزید پڑھیں