امریکہ شام کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/ شِنہوا) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس میں امریکی قابض افواج کی جانب سے شام سے چوری شدہ تیل عراق کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

سری لنکا: عبوری صدر وکرمے سنگھے نے بھی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

کولمبو (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرمے سنگھے کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بدحالی کے درمیان فی الوقت سماجی بے چینی پر قابو پانے اور امن عامہ اور خدمات کو برقرار رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ سری لنکا میں اتوار کو رات دیر گئے جاری کیے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا دورہ پاکستان ستمبر میں متوقع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والا ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ستمبر میں کسی وقت اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا، اس دورے کو اسلام آباد میں سفارتی حلقے ملک کے لیے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے عمل کے طور پر دیکھ رہے مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے جمال خشوگی کا معاملہ اٹھایا

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب پہنچنے پر ملک کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ان کے مشرقِ وسطیٰ کے دورے کا مقصد خطے میں امریکہ کے اثر و رسوخ کی بحالی اور ایران کے بڑھتے مزید پڑھیں

کراچی: لسانی فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ حیدرآباد میں 12 جولائی کو چائے کی دکان پر ہاتھا پائی کے دوران نوجوان کی ہلاکت اور سہراب گوٹھ میں پُرتشدد مظاہرے سمیت دیگر واقعات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

فوج کو اپنے دائرہ کار سے باہر کسی کاروباری سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں نیشنل پارک تجاوزات، نیول گالف کورس اور پاکستان آرمی کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت غیر قانونی قرار دینے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو مزید پڑھیں

سری لنکا میں صورتِحال کشیدہ: صدر گوتابایا راجا پکسے ملک سے فرار، ایمرجنسی نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سری لنکن صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار کے بعد وزیرِ اعظم رانیل وکراماسنگھے نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک صدر ملک سے باہر ہیں اس وقت مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ وی او اے/رائٹڑز) بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کے ممکنہ خاتمے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہے، لیکن، معاملے سے واقف چار ذرائع کے مطابق، کسی بھی حتمی فیصلے کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا ریاض مزید پڑھیں

افغانستان: قطر سکیورٹی ڈیل کا خواہاں ہے، افغان وزیر دفاع ملا یعقوب

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ دوحہ حکومت کابل کے ساتھ سکیورٹی ڈیل کرنا چاہتی ہے۔ طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب مجاہد نے قطر سے واپس وطن پہنچنے پر صحافیوں کو بتایا کہ وہ اس معاہدے کی دستاویز اپنے ساتھ لائے ہیں مزید پڑھیں

سری لنکا: صدارتی محل پر مظاہرین کا دھاوا، صدر، وزیر اعظم سمیت متعدد وزراء مستعفی

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا۔ صدر گوتابایا راجاپکشے مزید پڑھیں