کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں حکومت مخالف مظاہرین صدرراجا پاکشے کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ مظاہرین ‘ گوٹا گھر جاؤ’ کے نعرے لگا رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق صدر راجا پکشے محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک صدر کہاں ہیں اس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سری لنکا میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں صدر اور وزیر اعظم کے خلاف شیڈول مظاہروں سے پہلے دارالحکومت کولمبو اور مضافات میں غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ سری لنکن کا کہنا ہے کہ کولمبو اور اس کے مضافاتی علاقے میں رات 9 بجے سے آئندہ حکم نامے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، مزید پڑھیں
بھارت: اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر مسلم دکاندار گرفتار
لکھنو (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک مسلمان دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالب حسین کو ہندو دیوتائوں کی تصاویر والے کاغذ میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔ مقامی لوگوں کی شکایت مزید پڑھیں
سری لنکا دیوالیہ ہونے کے ساتھ ہی مزید کساد بازاری کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیراعظم وکرما سنگھے
کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ ایک زمانے کا خوش حال ملک اس وقت 50 ارب ڈالر سے بھی زیادہ کا مقروض ہے۔ ان کے مطابق اس برس ملک شدید کساد بازاری میں چلا جانے والا ہے۔ Sri Lanka's negotiations with the مزید پڑھیں
امریکہ نیٹو اتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر آمادہ
انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترکی کی جانب سے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا راستہ صاف کرنے کے 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں پینٹاگون کی ایک سینئر عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو کی سلامتی کے لیے تعاون کے ضمن میں ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں
کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں
سندھ: سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنانسنگ کے 7 کیسز پر تفتیش شروع کر دی
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں ٹیررفنانسنگ کے معاملے پر سی ٹی ڈی سندھ متحرک، ایف آئی اے اور کسٹم کے کیسز میں ٹیررفنانسنگ کی جانچ پڑتال کرے گا، 7 کیسز پر تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کے دفتر میں انٹر ایجنسی کورڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، سی ٹی مزید پڑھیں
چینی قونصل جنرل کی آئی جی سندھ سے ملاقات، سی پیک سکیورٹی پر گفتگو
کراچی (ڈیلی اردو) چینی قونصل جنرل نے وفد کے ہمراہ سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی، جس میں سی پیک کی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ قونصل جنرل لی بیجیان کے ساتھ ملاقات میں پاک چائنا اقتصادی کوریڈور کے علاوہ چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان اور چین سمیت 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا
نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان، سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین، برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور، ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا مزید پڑھیں
سری لنکا میں ایندھن کی فروخت پر پابندی عائد
کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا نے ملک میں ایندھن کے فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ہنگامی حالات کے لیے پٹرول اور ڈیزل بچانے کے لیے لگائی گئی ہے۔ موجودہ اقتصادی بحران کے شدید تر ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایندھن کے فروخت مزید پڑھیں