چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں 100 افراد ہلاک، 40 زخمی

نجامینا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔ #UPDATE Around 100 مزید پڑھیں

ایران دونوں یونانی آئل ٹینکر چھوڑ دے، امریکا اور یونان کا مطالبہ

واشنگٹن + ایتھنز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکہ اور یونان نے ایران سے کہا ہے کہ وہ یونان کے قبضے میں لیے گئے دونوں تیل بردار بحری جہازوں کو چھوڑ دے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور ان کے یونانی ہم منصب نیکوس ڈینڈیا نے زور دیا کہ ایران کو فوری طور پر ان جہازوں پر مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مزید پڑھیں

سری لنکا میں ادویات کی شدید قلت سے اموات کا خدشہ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے ڈاکٹرز نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ادویات کی قلت سے جلد ہی اموات ہوں گی کیونکہ اب ہسپتال اپنے مریضوں کی جان بچانے کے اقدامات کو روکنے پر مجبور ہوگئے ہیں کیونکہ ان کے پاس ضروری ادویات نہیں ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں پٹرول ختم ہو گیا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

کولمبو (ڈیلی اردو/ روئٹرز/اے ایف پی) بحران زدہ سری لنکا میں پٹرول بھی ختم ہو گیا ہے اور اس کے پاس ضروری درآمدات کے لیے ڈالر بھی نہیں رہے۔ حکومت کے پاس 14 لاکھ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لیے نقد رقم بھی ختم ہو چکی ہے۔ Sri Lanka's new prime minister said مزید پڑھیں

سری لنکا: کولمبو میں نافذ کرفیو کچھ گھنٹوں کیلئے اٹھا لیا گیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں نافذ کرفیو صبح 7 سے دن 2 بجے تک کیلئے اٹھا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت میں شہری اشیائےضرورت خریدنے میں مصروف ہیں، کولمبو کی سڑکوں پر پولیس اور فوج کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے مزید پڑھیں

سری لنکا میں ہنگامے اور ہلاکتیں: سابق وزیرِ اعظم راجا پکشے تحفظ کی خاطر بحریہ کے اڈے پر منتقل

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا میں تباہ کن معاشی بحران سے نمٹنے کی ناکام حکومتی کوششوں کے خلاف جاری مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سکیورٹی فورسز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ لوٹ مار کرنے والے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں۔ سری لنکن فوج نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

سری لنکا کا راجا پکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے۔ مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود مزید پڑھیں

سری لنکا میں فوج کو تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) سری لنکن دارالحکومت ميں فوج طلب کر لی گئی ہے۔ بکتر بند گاڑياں اور فوج کی بھاری نفری کولمبو کی سڑکوں پر تعينات ہيں۔ فوجيوں کو حکم ديا گيا ہے کہ تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ سری لنکا ان دنوں شديد اقتصادی بحران کا شکار مزید پڑھیں

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: فسادات ميں9 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا ميں گزشتہ روز کی ہنگامہ آرائی کے بعد آج منگل کی صبح امن و امان قائم رہا اور سڑکيں خالی دکھائی ديں۔ ملک گير سطح پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں اور جھڑپوں ميں نو افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ پوليس کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں