سنگین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ویزا‘ فروخت کرنے کا اعلان

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین معاشی طور پر بحران کا شکار اور ڈالر میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھانے اور ایندھن کی قیمت ادا کرنے سے محروم سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے طویل مدتی ویزا فروخت کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ فوجی و تجارتی تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، یورپی یونین

نئی دہلی (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) یورپی یونین کی چیف ایگزیکٹو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اس دورے کے تناظر میں کہا کہ یورپی یونین بھارت کے ساتھ عسکری اور تجارتی تعلقات میں مزید وسعت چاہتی ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کا بھارتی دورہ ایسے وقت میں مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فوجی اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکا اور چین نے سال 2021ء کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ اپنی فوج پر خرچ کیا۔ سپری کی نئی رپورٹ کے مطابق ان دو ممالک نے دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ کا 52 فیصد اپنے دفاع پر خرچ کیا۔ دنیا بھر میں ہتھیاروں کی خرید مزید پڑھیں

زمین میں چھپا وہ خزانہ جس کیلئے مستقبل میں جنگیں ہو سکتی ہیں

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) تیل اور گیس اس وقت پوری دنیا میں کئی تنازعات کی وجہ بن چکے ہیں لیکن آنے والے وقت میں یہ مقابلہ کچھ اور معدنیات کے لیے بھی ہو سکتا ہے۔ یہ 8 مارچ کی بات ہے، جب صبح 5:42 بجے نکل کی قیمت اتنی تیزی سے بڑھنا شروع ہوئی مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے روس پر عائد پابندیوں کو یورپی معیشت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیگل میگزین میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی گیس کی اچانک پابندی یوکرین میں فوری امن نہیں لائے گی، انہوں مزید پڑھیں

سری لنکا افراطِ زر کی تباہ کن صورت حال کا شکار

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا میں جمعے کے روز جاری کردہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی ریکارڈ بلند سطح دیکھی گئی ہے۔ افراطِ زر میں یہ تیز رفتار اضافہ پچھلے چھ ماہ سے جاری ہے۔ سری لنکا نے اسی بدترین صورت حال کے تناظر میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

سری لنکا دیوالیہ کیوں ہوا؟

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سری لنکا نے شدید معاشی بحران اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 51 ارب ڈالر ہونے کے بعد ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے غذائی اشیا اور ایندھن کی درآمدی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لیے بیرونِ ملک مقیم اپنے شہریوں سے زیادہ مزید پڑھیں

‏سنگین معاشی بحران: سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ مزید پڑھیں

سری لنکا: ہسپتالوں سے دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں، ڈاکٹروں کی تنبیہ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔ سری لنکا 1948 میں اپنی آزادی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس موقع پر اللہ تعالیٰ کا جنتا شکر ادا کروں کم ہے۔ ان مزید پڑھیں