اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانسان میں طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیب اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کاشت کاروں کی تمام فصل تلف کردی جائے گی اور ان کے ساتھ شریعت کے مطابق عمل مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سری لنکا میں احتجاج کے بعد سوشل میڈیا کی بندش
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث مشتعل عوام نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کی بندش کے خلاف احتجاج شروع کردیا جس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ Social media platforms blocked in Sri Lanka amid curfew, opposition protest https://t.co/BRrUB5AKjm pic.twitter.com/3kwfqR6AQx — مزید پڑھیں
افغانستان: کابل میں دھماکا، 15 افراد زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں کہ اس دھماکے کی وجہ کیا تھی۔ تاحال کسی نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس ٹی وی نے جائے وقوعہ سے مزید پڑھیں
معاشی بحران پر عوامی احتجاج کے پیش نظر سری لنکا میں کرفیو نافذ، 800 افراد گرفتار
کولمبو (ڈیلی اردو/ رائٹرز) ملک میں جاری معاشی بحران کے سبب ایندھن اور دیگر اشیا کی قلت کو دیکھتے ہوئے سری لنکا کی حکومت نے ہفتے کے روز کرفیو نافذ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ کرفیو ایک ایسے موقع پر نافذ کیا گیا ہے جب سیکڑوں وکلا مزید پڑھیں
سری لنکا میں شدید معاشی بحران، پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے) سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے سبب پر تشدد احتجاج کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر گوتابایا راجا پکسے نے جمعے کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر کا سرکاری اعلامیے میں کہنا تھا کہ انہوں نے ایمرجنسی کے نفاذ مزید پڑھیں
سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث عوام میں اشتعال، کولمبو میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
کولمبو (ڈیلی اردو/رائٹرز) بڑھتے ہوئے اقتصادی بحران پر رات گئے تشدد اور سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کے ہجوم کی صدر کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد سری لنکا کے دارالحکومت میں بھارتی سیکیورٹی تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی قوم اشیائے ضروریہ کی کمی، مزید پڑھیں
سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: صدر سے استعفے کا مطالبہ، پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذ
کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپکسے سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرتشدد مظاہرے کیے۔ پولیس نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے کولمبو میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سری لنکا گزشتہ کئی مزید پڑھیں
سنگین معاشی بحران: سری لنکا کے ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، سرجریز معطل
کولمبو (ڈیلی اردو) حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات ختم ہو رہی ہیں ضروری اشیا درآمد کرنے کے لیے درکار ڈالر کی کمی ہونے کی وجہ سے ملک ایک سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ رپورٹس کے مطابق وسطی صوبے میں 24 لاکھ افراد کو صحت مزید پڑھیں
افغانستان: چینی سرمایہ کاری کی امید میں طالبان بدھا کے مجسمے بحال کرنے لگے
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال مزید پڑھیں
بحرین میں باحجاب خاتون کو روکنے پر بھارتی ہوٹل کو بند کر دیا
منامہ (ڈیلی اردو) بحرین میں باحجاب خاتون کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ہوٹل کو بند کردیا گیا۔ The restaurant manager in Bahrain, an Indian Hindu, refused entry to a hijab-wearing Muslim woman. Bahrain authority decided to close down the restaurant. Hindu right-wing stupidity has no limits. pic.twitter.com/4F7cHQyejH — Ashok (@ashoswai) March 26, مزید پڑھیں