واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکا نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کی تیل کی تنصیب سمیت دیگر مقامات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران پر حوثیوں کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مشیر برائے سیکیورٹی جیک سلیوان نے کہا کہ ’سعودی عرب کے تیل کی تنصیب مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیب پر میزائل اور ڈرون سے حملے، ہرطرف آگ بھڑک اٹھی
ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی آرامکو تیل کی تنصیب پر حملے کے بعد جدہ کے فارمولا ون ٹریک سے بڑی پیمانے پر شعلے بھڑکتے دیکھے گئے۔ #SaudiArabia #Yemen – Video that shows scale of fire at Aramco oil facility in #Jeddah after #Houthi attack #جدة_الآن #SaudiArabiaGP #أرامكو https://t.co/4SESNkvJBR مزید پڑھیں
معاشی بحران: سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟
کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) سری لنکا میں معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث خوراک سے لے کر ایندھن تک تمام اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ قلت کے باعث ملک میں پیٹرول کے حصول کے لیے طویل قطاروں مزید پڑھیں
سری لنکا کا اقتصادی بحران: پیڑول پمپوں پر فوج تعینات
کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) سری لنکا نے اہم اجناس کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور قلت کی وجہ سے پیڑول پمپوں پر ہزاروں لوگوں کی لمبی قطاریں لگنے کے بعد ایندھن کی تقسیم میں مدد دینے کے لیے سینکڑوں سرکاری پیڑول اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی ہے۔ سری لنکا غیر ملکی زرمبادلہ کے بحران مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک اور کروز میزائلوں حملہ، آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا
ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ کردیا ،حملےمیں سعودی آرامکو کی آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں سعودی عرب کے شہر جازان کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں
بدترین معاشی بحران: سری لنکا میں ایندھن خریدنے کے انتظار میں دو افراد ہلاک
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے سبب ایک پٹرول پمپ پر طویل قطاروں میں گھنٹوں تک انتظار کرتے ہوئے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ In Sri Lanka, as economic crisis worsens, two men die waiting in queue for fuel https://t.co/s7fzl0fMt0 pic.twitter.com/qjsrP0J9TE — Reuters (@Reuters) March 20, 2022 پولیس کے مطابق دارالحکومت کولمبو مزید پڑھیں
برطانیہ نے 50 سال پرانا قرض ادا کر کے ایران سے اپنے شہریوں کو چھڑا لیا
تہران + لندن (ڈیلی اردو/(روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) برطانوی شہری نازنین زغاری ریٹکلف اور انوشے عاشوری ایرانی جیل میں کئی برس گزارنے کے بعد جمعرات کو برطانیہ پہنچ گئے۔ دونوں کی رہائی ایسے وقت ہوئی ہے جب جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے تہران اپنے بعض شرائط پر زور دے رہا ہے۔ نازنین زغاری ریٹکلف مزید پڑھیں
سری لنکا میں ریکارڈ توڑ مہنگائی اور خوارک و ایندھن کی شدید قلت
کولمبو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) سری لنکا کے صدر نے عوام سے ایندھن اور بجلی کے استعمال میں کفایت شعاری سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ تاہم عوام آزادی ملنے کے تقریباً 75 برس بعد بھی ملک کے بدترین معاشی بحران کے لیے راجا پکشے حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے۔ سری مزید پڑھیں
جعلی شناختی کارڈ پر لین دین، ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات میں بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈز پر لین دین حکومت کے مذاکرات کاروں کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ بات چیت کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مزید پڑھیں
سعودی عرب: ریاض آئل ریفائنری پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے سے آگ بھڑک گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ہے اورترجمان نے بتایا کہ ریفائنری پر ڈرون حملہ 10 مارچ جمعرات مزید پڑھیں