کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح دہشت گردوں نے رات گئے نجی کمپنی پر دھاوا بول دیا، مشینری جلا دی، ملزمان نے کمپنی کے 20 سے زائد افراد کو اغوا کرکے واردات کی، سامان جلانے کے بعد ملزمان نے یرغمالیوں کو چھوڑ دیا، نذر آتش کیے گئے سامان میں 7 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
لبنان پیجر بم دھماکوں میں ملوث بھارتی نژاد نارویجین شخص کے بین الاقوامی وارنٹ جاری
اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف) ناروے کی پولیس ایک انڈین نژاد نارویجین شہری رینسن ہوزے کی تلاش میں ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کی کمپنی نے مبینہ طور پر عسکری گروپ حزب اللہ کو وہ پیجر سپلائی کیے تھے، جن میں بم نصب تھے۔ اس مہینے کے وسط میں لبنان میں پیجر مزید پڑھیں
کرم میں فرقہ وارانہ تشدد میں 12 ہلاکتیں،درجنوں زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ان کی ہدایت پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی او کوہاٹ سے کہا ہے کہ مسئلے کے پرامن حل کے لیے فوری طور پر مزید پڑھیں
کرم میں پھر فرقہ وارانہ فسادات، راکٹوں سے ایک دوسرے پر حملے، متعدد ہلاکتیں
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلعے کرم میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین کے درمیان جدید خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد کے نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔ حکام اور مقامی قبائل کے عمائدین کے مطابق ضلع کرم مزید پڑھیں
کیا الیکٹرانک آلات کو ہتھیاروں میں بدلنا قانونی ہے؟
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایرانی حمایت یافتہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے کمیونیکشن آلات کو ہتھیاروں میں کس نے بدلا اور کیا یہ کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے؟ ان سوالات کا جواب ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں۔ رواں ہفتے لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں نیشنل بینک کی گاڑی فائرنگ، مینیجر ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بینک اسٹاف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مینیجر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میر علی سے بنوں جانے والے بینک اسٹاف کی گاڑی پر میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں
ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایم آئی آر وی میزائل میں کئی وار ہیڈز ہوتے ہیں جو ایک ساتھ مختلف اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ جبکہ ایم اے آر وی میں صرف ایک وار ہیڈ ہوتا ہے لیکن یہ ہدف مزید پڑھیں
روس کو بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی: امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن + برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز ) امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے اس پر روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کا پہلی بار باضابطہ الزام لگایا ہے۔ ان ممالک نے ایران کے شعبہ ہوا بازی کو نشانہ بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی جو طالبان حکومت کیلئے ہزاروں ڈالر کمانے کا سبب بن رہی ہے
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ کچھ مسافر طیاروں کا روٹ ایران کی بجائے براستہ افغانستان کرنے سے 24 گھنٹے کے دوران 265 طیارے افغانستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں۔ طالبان حکومت نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ افغانستان کی حدود سے گزرنے والی ہر پرواز سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز کیوں؟
ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت شیخ حسینہ کی سب سے بڑی حمایتی تھی۔ بنگلہ دیشی پندرہ برس تک شیخ حسینہ کی کھل کر حمایت کرنے کی وجہ سے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تازہ ترین تنازع جمعرات کو اس وقت پیدا ہوا، مزید پڑھیں