نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روسی صدر ولادی میر پوٹن پیر چھ جنوری سے بھارت کے دورے پر ہیں۔ دونوں ملکوں کے رہنما اس دورے کے دوران دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید استحکام دینے کے معاہدے بھی کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
یو اے ای کا فرانس سے 14 ارب یورو میں 80 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ
ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات، فرانس سے 14 ارب یورو مالیت کے 80 رافائل جنگی طیارے خرید کرے گا۔ اس معاہدہ کا اعلان فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا۔ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
شام: دیر الزور میں آئل کمپنی کی بس میں دھماکا، 10 کارکن ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں واقع دیہی علاقے میں ایک بس پر بم حملے کے نتیجے میں کم سے کم 10 کارکن ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق، ’’الخریطہ آئل فیلڈ میں دس کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوری طور پر کسی نے اس حملے کی مزید پڑھیں
برطانوی ہائیکورٹ: پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور انکے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اْنکا دس سالہ سیاحتی ویزہ بھی منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان مزید پڑھیں
امریکا نے چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے تقریباً ایک درجن چینی کمپنیوں کو چینی فوج کی معاونت کے تناظر میں بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ امریکی حکومتی بیان کے مطابق چند افراد اور کمپنیوں کو پاکستانی جوہری اور بیلیسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے پر بھی بلیک لسٹ میں ڈالا گیا۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
بلوچستان: ہرنائی میں مسلح افراد نے تین افغان کان کنوں کو قتل کر دیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شارنگ میں مسلح افراد نے اتوار کو کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تین کان کنوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرنگ کول فیلڈ میں کلی زودلان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کا سعودی آئل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر 14 ڈرون حملوں کا دعویٰ
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے متعدد شہروں اور جدہ میں آرامکو پر 14 ڈرونز فائر کیے۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے عسکری ترجمان یحیٰ ساریا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گروپ نے جدہ میں آرامکو کی ریفائنریز، مزید پڑھیں
یمن وار: امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے کیونکہ ریاض یمن کی جنگ متنازعہ کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خرید کنندہ ہے۔ مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنیکی طالبان کی اپیل رد کر دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے طالبان کی طرف سے کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے متعلق بیان کیے گئے حقائق کو غلط قرار دیتے منجمد اثاثے جاری کرنے کی اپیل رد کر دی ہے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی مزید پڑھیں
چیئرمین ای ٹی پی بی سے ہندوؤں کی املاک کی فروخت پر وضاحت طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) کے چیئرمین کو عدالت میں طلب کرتے ہوئے کراچی میں ہندو املاک کی مبینہ فروخت کی وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ہندو کونسل (پی ایچ سی) کے پیٹرن ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے عدالت میں مزید پڑھیں