کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی انٹربینک قیمت 175 روپے 73 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 178 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں مزید اضافے پر معاشی مبصرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز پاکستان بحریہ کے سپرد
بیجنگ (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے پہلے ٹائپ 054A/P فریگیٹ پی این ایس طغرل کی کمشننگ کی تقریب چین کے ہوڈونگ ژہنگوا (HZ) شپ یارڈ میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لیے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ 054 مزید پڑھیں
اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت تین دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سمیت تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کوہستان بس دھماکا: چین کی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر پر مامور چینی کمپنی نے ڈیم کی تعمیر کا کام پیر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس 14 جولائی کو داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر چینی انجینئرز اور مقامی ملازمین پر مشتمل تعمیراتی مزید پڑھیں
طورخم کے راستے پاک افغان تجارت اور آمد و رفت بحال
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی حکومت نے لگ بھگ چھ ماہ کی بندش کے بعد طورخم کی سرحدی گزرگاہ سے افغانستان آمد و رفت مکمل طور پر بحال کر دی ہے۔ سرحدی گزرگاہ کھلنے کا اعلان پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل کے دورے دوران جمعرات کی شام کیا تھا۔ مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان
پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییئر نے تین روزہ اجلاس کے بعد ورچوئل مزید پڑھیں
پی آئی اے کا اسلام آباد سے کابل پروازیں معطل کرنے کا اعلان
کابل اور اسلام آباد کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور کام ایئر کی پروازوں کی زیادہ قیمت میں ٹکٹوں کی فروخت پر طالبان حکام نے جمعرات کو دونوں فضائی سروسز کو کابل ایئرپورٹ پر آپریشنز کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے فوراً بعد اسلام آباد میں پی آئی مزید پڑھیں
ملکی سیکیورٹی سے زیادہ فوڈ سیکورٹی اہم ہے، وفاقی وزیر سید فخر امام
راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ بات سیکورٹی پر ہوتی ہے لیکن فوڈ سیکورٹی اس سے بھی کہیں اہم اور مشکل ہے۔ رواں سال ملک بھر کے کسانوں کو 16 ارب روپے سبسڈی مہیا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان نے چمن اسپن بولدک سرحد بند کردی
چمن (ویب ڈیسک) افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی۔ چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیے گئے ہیں۔ کسٹم حکام کی جانب سے بھی پاک افغان سرحد باب دوستی کو تجارتی سرگرمیوں اورپیدل آمدورفت کے مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں