اوٹاوا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیڈانے بھارت اور پاکستان سے ہرقسم کی پروازوں پر 30 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے کیونکہ دونوں ممالک میں نوول کروناوائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ سے شروع ہوگا۔ کینیڈا کے وزیر نقل و حمل عمر الغابرا نے کینیڈا کے دیگر وزرا کے ہمراہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آسٹریلیا اور چین میں کشیدگی، ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ
کنبیرا (ڈیلی اردو) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے مزید پڑھیں
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی سیکیورٹی پر سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے زائد خرچ
نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پانچواں ہے، لیکن ان کی ماہانہ تنخواہ ایک ڈالر سے بھی کم ہے۔ مارک زکربرگ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے سالانہ 1 ڈالر تنخواہ وصول کرتے ہیں، جب کہ انہیں مزید پڑھیں
سعودی عرب یونان سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام خریدے گا
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب توانائی کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے یونان سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام خریدے گا جس کے لیے دونوں کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان اور سعودی عرب کے درمیان طیارہ شکن طاقتور فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے مزید پڑھیں
امریکی صدر نے 5 اداروں اور 6 پاکستانی شہریوں پر پابندی لگادی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ محکمہ خزانہ نے ملک کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کے تحت روس کی ایما پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن میں 6 پاکستانی افراد اور 5 کمپنیاں مزید پڑھیں
عراق: موصل میں داعش کے خفیہ مرکز پر چھاپہ، سونا، چاندی اور امریکی ڈالرز برآمد
بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں پولیس کے امور کی وزارت کے ذرائع نے موصل شہر میں داعش تنظیم کے زیر استعمال ایک خفیہ مقام کا انکشاف کیا ہے۔ اعلن قائد شرطة محافظة نينوى اللواء ليث خليل الحمداني ان قيادة شرطة محافظة #نينوى وبناء على معلومات دقيقة تمكنت من العثور على مبالغ مالية استولى عليها عصابات مزید پڑھیں
پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اور طاقتور کی طرف نظر آتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اور اوگرا کے ناقص اقدامات کی وجہ سے اصل صارفین پر اخراجات کا بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اورطاقتور کی طرف نظر آتا ہے۔ پاکستان میں عدم مساوات کی وجوہات پر بنائی گئی اقوام متحدہ مزید پڑھیں
جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند
نیو یارک (ڈیلی اردو) جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند ہوگئی،، امریکی کانگریس کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا۔ امریکی حکومت یو اے ای کو 23 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر رضامند ہوگئی، جس میں جدید “ایف 35 “طیارے اور ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اسلحہ کی فروخت کا مزید پڑھیں
فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی کابینہ نے مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دوسری جانب اسلام آباد میں فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ کابینہ ڈیویژن اور وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے تصدیق مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی مالی معاونت: برطانیہ نے پاکستان کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا اور فہرست سے نکلنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت نےایڈوائزری جاری کی ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں اور افراد کے ساتھ رابطوں میں محتاط رہا جائے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو دہشتگردوں کی مالی معاونت مزید پڑھیں