پاکستانی گلوک پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت

صنعا (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ تاجر دارالحکومت صنعا اور حوثیوں کے زیرِاثر دیگر علاقوں میں کام کر رہے ہیں۔ یمن میں سابق مزید پڑھیں

یوکرین کی جنگ کے سبب بھارت میں خودکشیوں کا معاملہ کیا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے “ڈائمنڈ سٹی” سورت میں مزدور ایک غیر متوقع اور بظاہر کبھی نہ ختم ہونے والے مالی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس کا آغاز یوکرین پر روس کے حملے سے ہوا تھا۔ جب روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا تو بھارتی شہر سورت کے مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں جنرل فیض حمید کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ایم کیو ایم کے ایک سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کیس میں بھی تفتیش کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فیض حمید جس ٹاپ مزید پڑھیں

باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب گاڑی پر فائرنگ، مقامی تاجر ہلاک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی تاجر حاجی شیر زمین ہلاک ہوگئے۔ باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک تبلیغی مرکز کے گیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت حاجی شیر زمین جان کی بازی مزید پڑھیں

امریکا نے جرمنی کیلئے میزائلوں کی فروخت کو منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 600 پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت سے جرمنی کے قومی دفاع کے ساتھ ہی نیٹو کو بھی وسیع تر مدد ملے گی۔ جرمنی نے سن 2022 سے یوکرین کو اب تک تین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم عطیہ کیے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے ‘میزائل اور جنگی طیارے’ دینے کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے)امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ نے جو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ان میں لڑاکا طیارے اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل شامل ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کانگریس مزید پڑھیں

بھارت میں وقف قوانین میں ترمیم: ’مقصد مسلمانوں سے جائیدادیں چھیننا ہے‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی حکومت نے مساجد، مدارس اور درگاہوں جیسے مسلمانوں کے مذہبی اور خیراتی اثاثوں کو کنٹرول کرنے والے وقف بورڈ کے قانون میں ترمیم کا اعلان کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے 1995 کے وقف قانون میں ترمیم کا بل اسمبلی میں متعارف مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں نے نجی کمپنی کی کیش وین سے ایک کروڑ 66 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے

ش ح ط (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق تھانہ یارک کی حدود میں انڈس ہائی وے مین روڈ سے بینکوں کو کیش پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کو دن دیہاڑے دو درجن مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں فرقہ وارانہ فسادات: چند کنال زمین کے تنازعات جو سینکڑوں جانیں لے چکے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میری زندگی کا سب سے مشکل سفر وہ تھا جب مجھے لاہور کے ایک کالج میں داخلے کے لیے پاکستان سے نکل کر افغانستان کے راستے دوبارہ پاکستان داخل ہونا پڑا۔ میں پاڑہ چنار سے دیگر مسافروں کے ساتھ ایک کورولا میں بیٹھا، گردیز اور جلال آباد کے راستے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی وین پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 کروڑ روپے لے اڑے، گاڑی نذر آتش

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ، کنوڑی کے قریب مسلح دہشت گردوں نے ایک نجی سیکیورٹی وین کو لوٹ لیا۔ ملزمان نے وین کے عملے کو چھوڑ دیا اور وین میں موجود 4 کروڑ روپے لے گئے۔ اس کے بعد، ملزمان نے وین مزید پڑھیں