کابل (ڈیلی اردو) افغانستان ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی، ٹرین خاف سے 500 میٹرک ٹن سیمنٹ لیکر ہرات پہنچی، آئندہ 10 روز میں باقاعدہ افتتاح ہوگا۔ صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی تکمیل کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
امریکا نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دباؤ اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان کو ویزے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دیدی
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیے گئے دعوے کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں
مستقبل کی جنگوں کے چینلجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری ضروری ہے، آرمی چیف قمر باجوہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری، جدیدیت اور اپ گریڈیشن ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) واہ کے دورہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: دہشتگردوں کی مالی معاونت، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کرلئے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت اور حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سیکٹر نے ملکی مفاد اور ایف اے ٹی ایف کی جانب مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف فیملی کے 4 افراد اشتہاری قرار
لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے شہباز شریف فیملی کے 4 افراد سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جج احتساب عدالت نے کہا کہ 30 دن مکمل ہو گئے ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ تمام ملزمان مزید پڑھیں
سعودی عرب: حوثی باغیوں کا جدہ میں تیل کے پلانٹ پر کروز میزائل سے حملہ
ریاض (ڈیلی اردو) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی میزبانی میں جی ٹوئنٹی ورچوئل چوٹی کانفرنس کے انعقاد کے ایک دن بعد ہی بندرگاہی شہر جدہ میں ایک حکومتی تیل تنصیب کو ایک نئے کروز میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے بندرگاہی شہر جدہ میں تیل کی ایک مزید پڑھیں
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں 10 افراد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹرٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی مالی معاونت (ٹیرر فنانسنگ) کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان گرفتار کرلیے۔ کراچی میں حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ٹیرر فناسنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اس دوران مزید پڑھیں
مفتی عبداللہ پر حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ نے کروایا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد
کراچی (ڈیلی اردو) ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمر شاہد کا کہنا ہے کہ مفتی عبداللّٰہ پر حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کرایا، جس کے لیے رقم دبئی سے بھجوائی گئی تھی۔ کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں مفتی عبداللّٰہ پر حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں
چین کی قیادت میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی بلاک قائم
ہنوئی (ڈیلی اردو/وی او اے/ڈی ڈبلیو) ایشیا اور بحرالکاہل کے خطوں میں واقع 15 ملکوں نے ایک نیا علاقائی اقتصادی معاہدہ کیا ہے جسے چین کی حمایت میں بننے والا سب سے بڑا تجارتی ‘بلاک’ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے میں امریکہ شامل نہیں ہے۔ علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے یہ معاہدہ مزید پڑھیں