پشاور (ڈیلی اردو) پاک افغان طورخم بارڈر 2 ماہ بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا، افغانستان میں اتحادی افواج کیلئے سپلائی بھی بحال کردی گئی۔ بارڈر حکام کے مطابق ہفتے میں 6دن تک 24 گھنٹے کیلئے طورخم بارڈر کھلا رہے گا، تاہم ہفتے میں صرف ایک دن پھنسے پیدل آنے والے افراد کو بارڈر کراس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کر دیئے
دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے تمام ویزا جرمانے معاف کر دیئے۔ میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ میعاد ختم ہونے والے داخلی مزید پڑھیں
میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین اور بریگیڈیئر ناصر منظور ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔ میجر جنرل مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کو کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن سے عوام شدید مشکلات میں تھی، ہمیں خوف تھا کہ لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقے مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کو بڑی دھمکی دے دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دھمکی دی ہے کہ اگر تیل کی پیداوار اور قیمتیں کم نہ کی گئیں تو وہ سعودی عرب سے امریکی فوج کو واپس بلا لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے سعودی ولی مزید پڑھیں
کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد
ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ جسٹسن مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے برطانیہ میں 300 پاکستانی نژاد برطانوی بھی جاں بحق
لندن (ڈیلی اردو/آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 مزید پڑھیں
دیوار چین دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دی گئی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں موجود سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کے متعدد سیاحتی مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دیوار چین کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے، دیوار چین مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے امداد کا یقین دلایا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کورونا (کووڈ19) وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور عالمی معیشت پراثرات کم کرنے کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نے آج عالمی مالیاتی ادارے کے فوری قرض کے لائحہ عمل کے تحت ایک ارب 39 کروڑ ڈالر وصول کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور آئی ایم مزید پڑھیں