امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے امریکا امیگریشن 60 روز کیلئے معطل کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ساٹھ روز کے لیے امریکا میں امیگریشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی نوکریاں امیگرینٹس کو ملنا ناانصافی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکا سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے 42 ہزار ہلاکتیں، ٹرمپ کا امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے احتجاج میں بھی شدت آگئی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ان کی حکومت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا میں خام تیل مارکیٹ کریش کرگئی، تاریخ میں پہلی بار قیمت منفی 37 ڈالر فی بیرل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی اور امریکی تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی فی بیرل (158 لیٹر) قیمت صفر سے بھی کم ہوکر منفی 37.6 ڈالر فی بیرل پر چلی گئی۔ BREAKING: WTI crude oil futures trade at negative price for first time https://t.co/pOSyH6AVtP pic.twitter.com/XsoH1jG8WH — Bloomberg (@business) April 20, 2020 مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے مزید ایک ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیشِ نظر پاکستان کو ایک ارب 38 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ کورونا وائرس سےنمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نےملک میں مزید 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے 2 ہفتے تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات کا احساس ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی بینک کا پاکستان کیلئے مزید ایک ارب ڈالر کا امدادی پیکیج

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی بینک نے پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی بینک کے مطابق ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کے لیے کام کرنا شروع کر دیا ہے اور یہ رقم صحت، ماحولیات اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ کی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا پیکج صحافیوں کے لئے نہیں میڈیا مالکان کیلئے ہے، آل پاکستان جرنلسٹس کونسل

لاہور (اے ڈی شہزاد) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سرپرست اعلیٰ گلزار احمد چوہدری، قائم مقام چیئرمین اعجاز احمد بٹ، وائس چیئرمین طلعت عباس شاہ، مرکزی جنرل سیکرٹری سید طاہر علی نے اپنے مشترکہ بیان میں صحافیوں کے نام پر میڈیا مالکان کو نوازنے کا حکومتی اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن لاہور میں 26 افراد میں کورونا کی تصدیق، علاقہ سیل، رینجرز تعینات

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) لاہور شہر کی جدید ترین بستی بحریہ ٹاؤن میں ایک ہی دن میں 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر نے شہریوں میں خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب انتظامیہ کی تجاویز کے بعد پولیس کی جانب سے بلاکس اور لوگوں کے مزید پڑھیں

کررونا وائرس کے باعث ایف اے ٹی ایف کا اجلاس اکتوبر تک ملتوی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے قائم عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا جون میں شیڈول اجلاس کرونا وائرس کے باعث اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اجلاس ملتوی ہونے سے پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے مزید پڑھیں