پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھتہ مافیا نے ڈرانے کے لئے دھمکی آمیز خطوط اور فون کالز کے بعد اب تابوت بھجوائے جانے لگے۔ پولیس کے مطابق ناملعوم افراد نے رقم کی وصولی کے لئے ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر تابوت بھجوا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کرم میں چھ دن بعد حالات پر امن، معمولاتِ زندگی بحال نہ ہو سکے، 50 ہلاکتیں، 226 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع کرم میں چھ روز کی کشیدگی اور متحارب قبائلیوں میں مسلح جھڑپوں کے بعد منگل کو مجموعی طور پر صورتِ حال پُر امن ہے۔ حالات پُر امن ہونے کے باوجود روز مرہ کے تجارتی اور سماجی معمولات اب بھی مکمل طور پر بحال نہیں ھو سکے مزید پڑھیں
ضلع کرم میں شیعہ سنی قبائل کے مابین تصادم میں 50 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں حکام کے مطابق دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھڑپوں میں اب تک کم ازکم 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں خاندانی جھگڑے عام ہیں تاہم یہ خیبر پختونخوا میں خاص طور مزید پڑھیں
کرّم میں زمین کا تنازعہ پُرتشدد فرقہ وارانہ لڑائی میں کیسے بدل جاتا ہے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کا نواحی علاقہ بوشہرہ بظاہر خیبر پختونخوا کے کسی عام پہاڑی علاقے جیسا ہی ہے لیکن یہاں واقع زمین کا ایک ٹکڑا ایسا ہے جس پر تنازعے نے اب تک درجنوں افراد کی جان لے لی ہے۔ 30 جریب یعنی اندازاً 100 کنال مزید پڑھیں
یوکرین جنگ کے دوران پانچواں بھارتی شہری ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) روی موآن کے بھائی کے مطابق انہیں جنوری میں ایک ایجنٹ نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ملازمت کا وعدہ کر کہ روس بھیجا تھا لیکن پھر انہیں ہتھیار استعمال کرنے کی ٹریننگ دینے کے بعد یوکرین جنگ میں لڑنے کے لیے مجبور کیا گیا۔ یوکرین جنگ میں مزید پڑھیں
فرانس میں ہائی اسپیڈ ریل سسٹم تخریب کارانہ حملوں کی زد میں
پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے، جب پیرس میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ فرانس کے قومی ریلوے آپریٹر کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں ریلوے کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فرانس میں پیرس اولمپکس مزید پڑھیں
شام کی خانہ جنگی چھوڑ کر نائجر میں لڑنے والے جنگجو: ’ہم یہاں بھی کرائے کے فوجی ہیں اور وہاں بھی‘
نیامی (ڈیلی اردو/بی بی سی) شام میں جاری خانہ جنگی سے بے گھر ہونے والے ابو محمد دس سال سے زیادہ عرصے سے شمالی شام میں اپنے خاندان کے ساتھ ایک خیمے میں رہ رہے ہیں۔ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے وہ کوئی آمدن نہیں کما پاتے، اس لیے اب انھوں نے بھی مزید پڑھیں
تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے
بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔ اس کے مطابق تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت سیاسی ماحول سے سمجھوتہ کرنے کے مترادف ہے۔ چین نے بدھ کے روز مزید پڑھیں
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سربراہ کے قتل کا روسی منصوبہ ناکام
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی میڈیا اداروں کی رپورٹس کے مطابق مبینہ سازش میں جرمنی میں ہتھیار بنانے والی ایک بڑی کمپنی رینمیٹال کے سی ای او کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کمپنی یوکرین کو توپ خانے کے گولے اور ٹینک فراہم کرتی ہے۔ امریکی میڈیا ادارے سی این این نے اپنی مزید پڑھیں
تہران: حجاب پہننے سے انکار پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند
تہران: حجاب پہننے سے انکار پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ایران میں پولیس نے دارالحکومت تہران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو اس وقت بند کر دیا جب وہاں کی خواتین ملازمین نے مبینہ طور پر ملک کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حجاب پہننے سے مزید پڑھیں