اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) نے ٹی وی لائسنس فیس بڑھا کر عوام سے اضافی 20 ارب بٹورنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ادارے نے 3 مارکیٹنگ منیجرز مجموعی 30 لاکھ ماہانہ تنخواہوں پر بھرتی کر لئے‘ 6 دہائیوں سے مارکیٹنگ پلان بنانے میں بھی ناکام رہا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری (سفری ہدایات) نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر مارک بئرٹی اور جرمنی کے سفیر برن ہارڈسچلگ ہک نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ مزید پڑھیں
ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم عمران خان
ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ ریاستیں مزید پڑھیں
پاکستان کے خوبصورت مناظر کی عکس بندی کے مقابلے کا آخری ہفتہ
اسلام آباد (سید صفدر رضا) نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام وطن عزیز کے حسن کو عکسبند کرنے کے مقابلے میں انٹریز کے آخری آٹھ ایام باقی ہیں جن فوٹو گرافروں نے اپنی عکسبندی کے جوہر دکھائے ہیں وہ اپنی عکسبند کی گئی تصاویر نیشنل ٹورزم پاکستان کی سائٹ پر بھیج دیں تاکہ یکم فروری مزید پڑھیں
پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کو آگاہ کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو بتایا ہے کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف مقدمات کے اندراج میں 451 فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: آپریشن راہ نجات کے متاثرین کا احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے جرگہ نے آپریشن راہ نجات کے معاوضہ چیکوں کی عدم ادائیگی کے باعث ضلعی انتظامیہ کمپاؤنڈ کے سامنے 27 جنوری کو احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے تمام سیاسی جماعتوں، سول مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی، گندم کی پہلی کھیپ 15 فروری تک آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے تین لاکھ گندم مزید پڑھیں
عوام کیلئے بُری خبر: گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیٹرول، بجلی، آٹا، گندم اور چینی مہنگی ہونے کے بعد یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی۔ آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی مزید پڑھیں
سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صعنت کا اہم اجلاس
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صعنت کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیاں عالمی معیار کے مطابق نہیں ہیں، گاڑیوں میں حادثے کی صورت میں بچاؤ کے لیے کوئی سہولیات بھی نہیں ہیں۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں
ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہوگیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ غیر معیاری آٹے کی فروخت جاری ہے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، بجلی، گیس، سبزیوں اور پھلوں کے بعدآٹے کی قیمت میں اضافے سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔ قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مزید پڑھیں