اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منی لانڈرنگ، دہشتگردوں کی مالی معاونت، دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کے خلاف کارروائی سے متعلق بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
مہنگائی کا ایک اور وار: آٹے کی قیمت میں 6 روپے فی کلو اضافہ
لاہور (ڈیلی اردو رپورٹ) مہنگائی میں پسی عوام پر کا ایک اور وار۔ چکی آٹا 6 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔ ملک بھر میں روز بروز مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مہنگائی میں پسی عوام پر کا ایک اور وار کر دیا گیا ہے۔ چکی آٹا 6 روپے فی کلو مزید پڑھیں
بحریہ آئیکون ٹاور: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ایک کھرب روپے کے اراضی سکینڈل میں ملزم نامزد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں رفاہی پلاٹ پر پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ آئیکون ٹاور کی تعمیر کے لیے غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریئل سٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب مزید پڑھیں
سوات: ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص کارکردگی، غیرمعیاری تعلیمی اداروں میں اضافہ
سوات ( تحقیقی رپورٹ: عدنان باچا) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سیکڑوں کی تعداد میں مشرومز گروتھ سکولوں کے ناقص معیار تعلیم سے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کردہ پرائویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی غیر تسلی بخش کارکردگی سے مزید پڑھیں
سال نو کا چوتھا تحفہ: آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سال نو کے آغاز پر حکومت نے پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 80 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 20 کلو تھیلےکی قیمت 1100 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں سے ایران کو 2 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا، صدر حسن روحانی
تہران (ڈیلی اردو/اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے تباہ کن اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور گزشتہ 2 سالوں میں تیل اور ہارڈ کرنسی کی کمی کے باعث ایران کو 200 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ایرانی خبر مزید پڑھیں
نئے سال کی آمد پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ: بجلی اور پیٹرول کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر بھی277 روپے مہنگا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیٹرول اور بجلی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر بھی 277 روپے 79 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریلگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 23 روپے 55 پیسے مہنگی کردی گئی جس کے بعد قیمت 128 روپے 27 پیسے سے بڑھ کر 151 مزید پڑھیں
نئے سال کا تحفہ: حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا جس سے پٹرول کی نئی قیمت 116 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ اسی طرح مزید پڑھیں
بجلی مہنگی: نیپرا نے کراچی صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا
کراچی (ڈیلی اردو) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئے سال کے موقع پر کے الیکٹرک کو بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔ نئے سال کے ساتھ ہی کراچی کے شہریوں پر بجلیاں گرادی گئیں۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کو کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4 روپے 90 پیسے مزید پڑھیں
ایران نے خلیجِ عرب میں تیل کی اسمگلنگ پر غیر ملکی جہاز پکڑ لیا، عملے کے 16 افراد گرفتار
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج عرب میں جزیرے ابو موسیٰ کے نزدیک ایک غیر ملکی تیل بردار جہاز کو ایندھن کی اسمگلنگ کے الزام میں پکڑ لیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا نے سوموار کو اس جہاز کو پکڑنے کی اطلاع دی ہے۔ اس علاقے میں پاسداران مزید پڑھیں