ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویزا جاری کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سےمثبت کر دیا ہے۔ ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہترہوئی ہے اور مستقبل میں بھی مزید بہتر ہوگی۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول صرف 25 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو چار سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرپرسن تعینات کیا گیا ہے، اس حوالے سے سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی جوائنگ کی تاریخ سے مدت ملازمت شمار کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے کاونٹر ٹیرارزم ونگ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب کارروائی کے دوران عمرا خان نامی ملزم کو گرفتار کیا، ایف آئی مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں بےقاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل نے 2016-17 کی رپورٹ میں 47 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چترال میں 267 ہیکڑ پر لاکھوں پودوں مزید پڑھیں

بلوچستان: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گذشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کے باعث متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ چکے ہیں، جس کے باعث کوئٹہ اور ایرانی شہر میرجاوا سے نکلنے والی ٹرینیں روک دی گئیں مزید پڑھیں

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہدرای (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا مزید پڑھیں

تہران: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ارنا) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا کہ آرمی مزید پڑھیں

چین: کوئلہ کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین کے صوبہ شانسی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے ہونے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 9 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ چینی نیوز ایجنسی ژنہوا کے مطابق پینگیاو کاؤنٹی میں کوئلے کی کان میں پیر کے روز اس وقت دھماکہ ہوا جب کان میں 35 کان مزید پڑھیں