اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے بجلی ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں 22 ارب 60 کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ نیپرا نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
جنوبی وزیرستان: انگور اڈہ گیٹ کو بھی طورخم طرز پر 24 گھنٹے کھولا جائے، گرینڈ جرگہ کا مطالبہ
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں ایم این اے علی وزیر اور ایم پی اے نصیر اللہ وزیر سمیت 9 اقوام پر مشتمل احمدزئی وزیر قبائل کا ضلع ٹانک میں جنوبی وزیرستان کے نام پر قائم دفاتر و دیگر مقامی مسائل کے حوالے سے گرینڈ جرگہ مزید پڑھیں
شام پر حملہ: اسپین نے ترکی کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
میڈرڈ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسپین کی حکومت کی جانب سے ترکی کے لیے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل ناروے، برطانیہ، جرمنی، فرانس، ہالینڈ اور فن لینڈ بھی مماثل فیصلہ کر چکے ہیں۔ اسپین کے شاہی محل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
شام پر حملہ: کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی برآمد روک دی
اٹاوا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی کے لیے نئے ایکسپورٹ پرمٹس بالخصوص عسکری ساز و سامان کی برآمدات سے متعلق اجازت ناموں کا اجراء عارضی طور معطل کر دیا ہے۔ منگل کے روز جاری ایک بیان میں کینیڈا کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ “کینیڈا مزید پڑھیں
400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں: وفاقی وزیر فواد چوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین وعدے سے انحراف کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عوام سے کہا ہے کہ روزگار کے لیے حکومت کی جانب نہ دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے انجینیئرنگ اداروں کے دوسرے ڈینز انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں
پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس: پاکستانی اقدامات ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار
پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے۔ پاکستانی وفد کی سربراہی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کررہے ہیں۔ وزارت مزید پڑھیں
روسی صدر پیوٹن کا 12 سال بعد دورہ سعودی عرب
ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن 12 سال بعد سعودی عرب کے سرکاری دورے پر دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ ریاض پہنچنے پر روسی صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں سلامی دی گئی۔ ریاض کے شاہی محل آمد پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہمان صدر کا والہانہ مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل نمائش کیلئے پیش، قیمت صرف 3 ارب 13 کروڑ روپے
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں 30 قیراط ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی دنیا کی مہنگی ترین سینڈل نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ یوں تو سب نے مختلف برانڈز کے مہنگے ترین جوتے دیکھے ہی ہوں گے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی سینڈل مزید پڑھیں
فرانس نے بھی ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ہالینڈ، نارروے، جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی اسلحہ فروخت معطل کرتے ہوئے فرانسیسی وزارت خارجہ ودفاع کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کے حملے سے یورپی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی مزید پڑھیں
جھنڈا لہرانے کا معاملہ: پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کردیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے۔ افغان قونصل جنرل محمد ہاشم نیازی نے کہا ہے کہ افغان ملکیتی مارکیٹ سے جھنڈا اتارا گیا، دوکانداروں کو مارا گیا اس لیے ہم نے قونصل خانہ بند کردیا ہے، ہم نے پچھلی بار بھی جھنڈا اتارے جانے پر کہا تھا اگر مزید پڑھیں