ریاض + تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی بندرگاہ جدہ کے قریب اس بحری جہاز کی مالک کمپنی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئل ٹینکر کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساحل سے بحرہ احمر کے ذریعے سفر کرنے والے ایرانی تیل بردار جہاز پر 2 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
شام میں فوجی کارروائی: ناروے نے ترکی کو اسلحے کی فراہمی روک دی
اوسلو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے رکن ناروے نے ترکی کو اسلحہ کی نئی برآمدات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے یہ فیصلہ اپنے نیٹو اتحادی ملک کی شام کے شمال مشرقی علاقے میں کرد ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کے ردعمل میں کیا ہے۔ ناروے کی وزیر مزید پڑھیں
مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر
کراچی (ڈیلی اردو) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ شکایات آرہی ہیں بینک ایکسچینج ریٹ میں اضافی وصولی کر رہے ہیں، بینکوں کا اقدام غلط ہے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مسلمانوں سے غیر انسانی سلوک: امریکا نے چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کردیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر چین کی اٹھائیس کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ تھم نہ سکی۔ امریکا نے مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر چین کی اٹھائیس کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں
معمر قذافی کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے قتل کے وقت کیا الفاظ تھے؟ خفیہ میل سامنے آگئی، جس وقت لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو قتل کیا گیا اس وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ تھے: ’’میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟‘‘حال ہی میں سامنے آنے والی پرانی خفیہ مزید پڑھیں
کابل: 3 بھارتی انجینئرز کے بدلے 2 شیڈو گورنرز سمیت 11 طالبان رہا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکا کے زیر استعمال بگرام ملٹری بیس سے 2 شیڈو گورنرز سمیت 11 طالبان قیدیوں کو تین بھارتی انجینئرز کے بدلے رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سال قبل اغوا کیے گئے 7 بھارتی انجینئرز میں سے 3 کو رہا کردیا تاہم مزید پڑھیں
عراق: حکومت کیخلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری، 59 سرکاری و سیاسی دفاتر نذر آتش، 105 جاں بحق
بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان منگل سے شروع ہونے والی جھڑپوں اور مظاہروں میں اب تک 105 افراد جاں بحق اور 6000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کی وزارتِ داخلہ نے گذشتہ چھے روز کے مزید پڑھیں
لیبیا میں کرائے کے 35 روسی فوجی ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں باغی ملیشیا کے سربراہ خلیفہ حفتر کی حمایت میں لڑنے والے کرائے کے 35 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارے جانے والوں نے رواں برس کے اوائل میں دارالحکومت طرابلس میں لڑائی کا آغاز کیا تھا جبکہ کرائے کے فوجیوں کا مزید پڑھیں
اسرائیل نے بھارت کو ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ فراہم کردی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ایکونومیک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت کی حکومت نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے بھارتی مزید پڑھیں
سعودی عرب: غیر شادی شدہ سیاح جوڑے کو ایک کمرے میں رہنے کی اجازت
ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی مرد اور خاتون جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی مزید پڑھیں