ڈیرہ اسماعیل خان: کیش لے جانے والی نجی کمپنی کی وین اور 4 سیکیورٹی گارڈز اغوا

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کیش لے جانے والی نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کے چار سیکیورٹی گارڈ اغوا، اغواء کار کیشن وین بھی ساتھ لے گئے۔ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں سے کیش لے جانے والی نجی مزید پڑھیں

لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد، دو افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مصری شاہ سکریپ کے گودام میں سرچ آپریشن کے دوران دو دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گودام میں سرچنگ کے دوران دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں، گودام میں موجود ٹرک کی تلاشی کے دوران 2 دستی بم برآمد مزید پڑھیں

بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت اور سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے، نیول چیف

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل چیف نوید اشرف نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی علاقائی جیو پولیٹکس اور بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت، سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈل شپ مین کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی جہاں 70 مڈشپ مین اور 28 مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کی اسمگلنگ میں ملوث ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ترک وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق شام کی سرحد پر انسانوں کی اسمگلنگ کرنے کے شبے میں ملکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز ایک اعلٰی افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ فوجی اہلکار اس طرح ہزاروں ڈالر کما رہا تھا۔ ترک مزید پڑھیں

حج کے دوران 1300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سعودی حکومت کی طرف سے حج انتظامات کے دفاع کے باوجود غیر معمولی تعداد میں حاجیوں کی اموات پر سوالات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ اس سال حج کے لیے سعودی عرب میں اکٹھے ہونے والے لاکھوں افراد کو شدید گرم موسم کا سامنا رہا۔ سعودی عر ب نے اعلان مزید پڑھیں

امریکہ کی تائیوان کو اسلحے اور ڈرونز کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز) امریکی حکومت نے تائیوان کو مستقبل میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے عسکری آلات کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے چین کے سخت ناراض ہونے کی توقع ہے، جو تائیوان کو اپنا ہی ایک علاقہ ہونے کا دعوی کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ اور مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر: تازہ کارروائیوں کے بعد حوثیوں پر امریکی بحریہ کے حملوں میں شدت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی فوج نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس نے بحیرہ احمر کی آبی گزرگاہ پر ایک تجارتی جہاز پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد ان کے ریڈار کے ٹھکانوں پر حملے شروع کیے ہیں۔ حوثیوں کے حملے میں ایک تجارتی جہاز کا ایک ملاح لاپتہ مزید پڑھیں

یمن حوثی باغیوں نے 4 ماہ کے دوران بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں 43 حملے کیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) یو ایس ڈیفنس انٹیلی جینس ایجنسی (DIA) کی جانب سے حال ہی میں جاری ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں سفر کرنے والے بحری جہازوں پر ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے حملوں نے 65 سے زیادہ ملکوں میں کم از کم 29 کمپنیوں مزید پڑھیں

پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کریگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان نے سوئٹرزلینڈ کی طرف سے یوکرین سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کی درخواست رد کر دی ہے۔ اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ مزید پڑھیں

خلیج عدن میں یمن حوثیوں کے حملے میں ایک امریکی سیلر شدید زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی فوج نے کہا کہ خلیج عدن میں ایک مال بردار بحری جہاز پر حوثیوں کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کے نتیجے میں ایک امریکی سویلین ملازم شدید زخمی ہو گیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) کا کہنا ہے کہ خلیج عدن میں ایک مال بردار مزید پڑھیں