عراق میں حکومت مخالف مظاہرے، 5 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی، 4000 زخمی، 540 گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ پانچ روز سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے مظاہرین کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 4000 سے زائد ہے اور 500 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عراقی پارلیمان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کر کے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ کئی سالوں سے اس ادارہ کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے یہ ادارہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا، یہ گذشتہ حکومتوں کی قوم سے ناانصافی کا مزید پڑھیں

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں حکومتی بدعنوانیوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرین کرفیو توڑ پر سڑکوں پر نکل آئے جب کہ تین روز کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔ ارتفاع حصيلة ضحايا التظاهرات في العراق إلى 30 قتيلا وأكثر من ألف جريح pic.twitter.com/3xApZUL2gd — الحرة عراق مزید پڑھیں

پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغان تاجروں، مہاجرین کیلئے سہولتوں کی یقین دہانی کرادی: ترجمان طالبان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات ہوئی، وزیرخارجہ نے افغان تاجروں اور مہاجرین  کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم نے بغداد میں کرفیو لگا دیا

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ دو روز سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران 10 سے زائد افراد جاں بحق، 300 کے زخمی ہونے کے بعد حکومت نے دارالحکومت بغداد میں آج جمعرات کی صبح 5 بجے سے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو لگا دیا ہے۔ عراق میں دو دن قبل مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملک کے کاروباری رہنماؤں کی اہم ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کا تعلق معیشت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیر میزبانی میں آرمی آڈیٹوریم میں معیشت اور سیکیورٹی کے باہمی اثر و نفوذ کے عنوان سے سیمینار مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہروں کے بعد فوج تعینات، 10 افراد جاں بحق، 250 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد امن وامان کو قابو میں رکھنے کے لیے ناصریہ شہر کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 250 سے زائد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کسی بھی وقت پاکستان کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے: بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کسی بھی وقت پاکستان کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے پاکستانی معیشت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے اہم مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سیاحت اور کھیلوں کیلئے 18 ارب روپے مختص

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختوخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت، ثقافت، آرکیالوجی، کھیل اور امور نوجوانان عاطف خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں سیاحت اور کھیل کے فروغ کے لئے حکومت نے خطیر رقم مختص کی ہے۔ ان اضلاع میں سیاحت کے فروغ پر ساڑھے نو ارب جبکہ کھیلوں کے فروغ پر ساڑھے مزید پڑھیں