واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے، مجرم کو جانتے ہیں، مگر سعودی عرب سے جاننے کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ سعودی عرب کی آئل سپلائی پر حملہ کیا گیا ہم مجرم کو جانتے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
عراقی ملیشیا نے ایرانی ڈرونز سے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
تل ابیب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی بعقیق شہر میں قائم آئل فیلڈ پر ہفتے کی صبح ہونیوالے حملے میں عراق کی سرزمین استعمال کی گئی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عراقی ملیشیا نے ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی مدد سے بعقیق کی تنصیب پر حملہ مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے بعد ایران اب پائپ لائن تعمیر میں تاخیر پر ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت انٹراسٹیٹ گیس مزید پڑھیں
نیشنل بینک اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا عندیہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 اداروں کی تشکیل نو اور 10 اداروں کی نجکاری کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائیگا، نیشنل بینک آف پاکستان اور مزید پڑھیں
معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال بحران سے نکل کر مستحکم دور میں داخل ہو چکی ہے۔ مشیر خزانہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اس ضمن میں حکومتی اخراجات کم کیے گئے اور دفاعی بجٹ کو گزشتہ سطح پر مزید پڑھیں
سعودی تنصیبات پر حوثیوں کے ڈرون حملے: تیل کی ترسیل بند، پاکستان کی مذمت
ریاض + یمن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی ارامکو کی 2 تنصیبات پر ڈرون حملے کیے گئے۔ حملوں کے بعد دونوں تنصیبات میں ہول ناک آگ بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور تیل کی ترسیل بھی بند ہوگئی۔ برطانوی مزید پڑھیں
آئل فیلڈ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی تیل کی پیداوار نصف رہ گئی: شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے ارامکو کمپنی کے پلانٹس میں آگ لگنے کے واقعات کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حوثی ملیشیا نے ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بیان جاری کیاہے کہ آرامکو آئل فیلڈ زکے 15 تیل کے کنوؤں پر 10 ڈرونز نے حملہ کیا جو کہ مزید پڑھیں
40 وفاقی محکموں میں 15 ہزار ارب کی بے ضابطگیاں ہوئیں: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجو ا دی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے کیسوں میں مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت بڑھتا تنازعہ کے باوجود حکومت تاپی منصوبہ بروقت مکمل کرنے کیلئے پرعزم
اسلام آباد (ش ح ط) مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت بڑھتے تنازعے کے باوجود حکومت پاکستان نے ترکمانستان کو تاپی (ترکمانستان، افغانستان، پاکستان و انڈیا) گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ پاکستان تاپی منصوبے پر جنوری 2020 کے وسط یا اوائل میں کام شروع کرے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
موٹر وے پر مسافر گاڑیوں میں انڈین فلمیں، گانے دکھانے پر پابندی عائد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز پولیس نے موٹر وے پر سفر کرنے والی تمام پبلک سروس وہیکلز میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس ثاقب وحید کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق موٹر وے پر چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں بھارتی مزید پڑھیں