اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ہالینڈ: مرد جسم فروشوں کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جائے، ایمسٹرڈم میں مہم شروع
ایمسٹرڈم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کا ریڈ لائٹ ایریا روایتی طور پر خواتین اور ٹرانس جینڈر جسم فروشوں کے حوالے سے مشہور ہے۔ یورپ کے لبرل ترین شہر ایمسٹرڈم کے اس مخصوص علاقے میں شیشے کی کھڑکیوں سے گاہکوں کو لبھاتی جسم فروش خواتین اور ٹرانس جینڈر افراد کی بھرمار ہوتی ہے۔ لیکن مزید پڑھیں
ایران نے ایک اور غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، عملے کے 7 ارکان زیرحراست
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے خلیج فارس کے پانیوں پر ایک اور غیر ملکی آئل ٹینکر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ خلیجی پانیوں پر ایران نے ایک اور غیرملکی تیل بردار بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے، بحری جہاز میں موجود عملے کے 7 ارکان کو بھی مزید پڑھیں
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ادویات کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اُڑا مزید پڑھیں
ترکی کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت رکوانے میں اسرائیل کا ہاتھ نکلا
استنبول (ڈیلی اردو) اسرائیلی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کو جدید ترین ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت رکوانے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کو جدید ترین ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کو رکوانےکیلئے اسرائیل نے امریکا مزید پڑھیں
تبدیلی سرکار نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات مزید پڑھیں
تبدیلی سرکار نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد (محمد احسان) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے 11 پیسے اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1330 روپے 92 پیسے تھی جس میں 19 مزید پڑھیں
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گرد سی ٹی ڈی انسپکٹر کو 14 سال قید کی سزا سنادی
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق سی ٹی ڈی انسپکٹر کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان رینجرز (سندھ) کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے ثبوت اور مزید پڑھیں
تبدیلی سرکار کا نیا وار: پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے آئندہ ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی سمری میں پیٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف: سی ٹی ڈی کی بلوچستان میں اہم کارروائیاں، 55 مقدمات درج، 29 ملزمان گرفتار
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد کرتے ہوئے منی لانڈرنگ سے متعلق 55 مقدمات درج کرلیے جبکہ 29 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس بات کا انکشاف سی ٹی ڈی حکام نے وزیراعلی بلوچستان جمال کمال مزید پڑھیں