امریکا نے ترکی کو جدید ترین ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت منسوخ کردی

واشنگٹن + استنبول (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے ترکی کو جدید ترین ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے پروگرام سے باہر کردیا ہے۔ امریکا نے ترکی کو روس سے فضائی دفاعی نظام نہ خریدنے کا کہا تھا لیکن ترکی نے امریکی مخالفت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

اربوں روپےکا فراڈ کرنے والی ریورگارڈن، پیراڈائز اور روشن پاکستان ہائوسنگ سوسائٹی کا معاملہ تحقیقات کیلئے نیب کو ارسال

اسلام آباد ( محمد احسان) پارلیمان کی پبلک اکائونٹس ذیلی کمیٹی نے عوام کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی ریور گارڈن، پیراڈائز اور روشن پاکستان ہائوسنگ سوسائٹی کا معاملہ تحقیقات کیلئے نیب کو ارسال کر دیا ہے۔ جبکہ ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی بھی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 430 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا: بھارتی وزیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بھاری نقصان ہو گیا۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 430 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں تفصیلات مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کا اگلے 5 سال میں مشرق وسطیٰ کے ممالک کو یورپ بنانے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشرقِ وسظی کے ممالک کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اگلے 5 سال میں آج سے بالکل مختلف ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بحرین بھی بالکل مختلف ہو گا اور کویت بھی پانچ سالوں میں بالکل مختلف ہو مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: عالمی بینک کا پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا جرمانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ‏ریکوڈک کیس میں پاکستان کے لیے بری خبر آئی ہے۔ ‏عالمی بینک کے سرمایہ کاری سے متعلق ثالثی ٹریبونل نے فیصلہ سنا دیا۔ ‏پاکستان کو ریکوڈک ہرجانہ کیس میں کمپنی کو 5.976 ارب ڈالر دینے ہوں گے۔ 4.08 ارب ڈالر ہرجانہ اور 1.87 ارب ڈالر سود ادا کرنا ہو گا۔ ذرائع مزید پڑھیں

ٹیکس اورمہنگائی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر میں ہڑتال

لاہور + اسلام آباد + پشاور + کراچی + کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اضافی ٹیکس، مہنگائی اور اس حوالے سے حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر کے تاجروں نے ہڑتال کی جبکہ تاجروں کے کچھ گروپوں نے ہڑتال سے اظہار لاتعلقی کی۔ اسلام آباد ،کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف مزید پڑھیں

تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلیٰ ترین سفارتکار وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔ وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر آج جمعے کو بوداپیسٹ میں دیا۔ ان کے بقول تائیوان کو اپنا حصہ مانتے ہیںکوئی بھی بیرونی قوت چین مزید پڑھیں

برطانیہ نے ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز کے چیف افسر اور کیپٹن کو گرفتار کرلیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز کے چیف افسر اور کیپٹن کو گرفتار کرلیا جبکہ انٹرپول نے تلاشی کے دوران آئل ٹینکر سے اہم دستاویزارت قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کے چیف افسر اور کیپٹن کو گزشتہ ہفتے ہیں زیر حراست مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کے دوران تفتیش انتہائی سنسنی خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی “بول” کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر ایس ایس پی ساؤتھ طارق دھاریجو کا کہنا ہے کہ ملزم عاطف زمان جب کاروبار میں بری طرح پھنس گیا تو اس نے 5 افراد کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ ڈیفنس میں اینکر پرسن مرید مزید پڑھیں

ایران کیخلاف غیرقانونی امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے: روس

برسلز (نیوز ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی اور غیر اہم ہیں۔ یورپی یونین میں روس کے مستقل نمائندے ولادیمیر چیزوف نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ا یران ایک اہم ملک ہے اور روس اس کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں