اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری کے بعد شرائط جاری کردی گئیں۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ڈالر آزاد ہوگا، بجلی، گیس کی قیمتوں میں حکومتی مداخلت نہیں ہوگی، ٹیکس آمدنی میں اضافہ، گردشی قرضوں کا خاتمہ، مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرلیا
مصر (ڈیلی اردو) شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لیا گیا ہے۔ جبرالٹر حکومت کے مطابق ٹینکر پابندیوں کے باوجود شام تیل لے جارہا تھا۔ برطانوی علاقے میں شاہی بحریہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عملے نے آئل ٹینکر کا کنڑول سنبھال لیا۔ جبرالٹر حکومت نے ایک بیان مزید پڑھیں
امریکی دھمکیاں مسترد: روس کے جدید ترین ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی
انقرہ ( نیوز ایجنسی/ مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے جدید ریسکیو ہیلی کاپٹرز Ka-32A11BC کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق روس سے 3 عدد ریسکیو ہیلی کاپٹرز ترکی پہنچ گئے ہیں، ان ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے روس اور ترکی کے درمیان گزشتہ برس معاہدہ طے پایا تھا۔ دوسری کھیپ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ مزید پڑھیں
امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان
لندن (ویب ڈیسک) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کریں گے۔ امریکی نمائندہ خصوصی کا مزید پڑھیں
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 12 جولائی تک توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 12جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند مزید پڑھیں
حکومت پاکستان کا طورخم باڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کے دورہ پاکستان میں ہونے والی پیشرفت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ طور خم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام سے پاکستان اور خطے کی ترقی و خوشحالی جڑی ہے۔ افغان صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں
گیس 190 فیصد تک مہنگی: نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے گیس کے گھریلو صارفین کے لئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر 160 اور اوپن مارکیٹ میں 162.50روپے سے تجاوز کرگیا
کراچی (ڈیلی اردو) ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 160 روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5.02 روپے مہنگا ہوکر 162 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کیخلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے نئی پابندیاں قابل عمل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے مزید پابندیوں کا مزید پڑھیں