بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کر دی۔ ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کا اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگا کی سربراہی میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی بڑی کارروائی، گودام سے 9 ہزار کلو لیموں برآمد
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں حکام نے لیموں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضے میں لے کر انھیں منڈی میں فروخت کر دیا ہے۔ یہ کارروائی لیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے چمکنی کے علاقے میں قائم کولڈ سٹوریج پر چھاپہ مارا جہاں سات سے نو ہزار کلو مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب برقرار رہنے کی وجہ سے امریکی ڈالر 45 پیسے اضافے مزید پڑھیں
پاک ایران گیس پائپ منصوبے کےحوالے سے عرب نیوز کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے: پاکستانی سفیر
تہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے عرب نیوز کی خبر کی سختی سے تردید کردی ہے۔ مبین صولت کے حالیہ بیان کی کوئی صداقت نہیں، عرب نیوز کی خبر من گھڑت اور پاک ایران تعلقات کے خلاف سازش ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی کی سفیر محترمہ رفعت مسعود مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد چین روانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا وفد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا وفد کی سربراہی کررہے ہیں، وفد ایف اے ٹی ایف کو دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں مزید پڑھیں
خوثیوں کا سعودی آئل پائپ لائنوں اور آئل پمپنگ سٹیشنوں پر ڈرون حملے، سپلائی معطل
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرِ تیل کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل نکالنے والے دو مراکز پر ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے ہیں اور اس کے نتیجے میں ایک سٹیشن میں آگ بھی لگی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیرِ تیل خالد بن عبدالعزیز الفلیح نے بتایا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
گوادر حملہ پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر ہونے والا حملہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایسی مذموم کارروائیاں بالخصوص بلوچستان میں ہونے مزید پڑھیں
پاک ایران گیس منصوبہ: وزیراعظم عمران خان کی وزارت خارجہ کو ایران سے تناؤ ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو گیس منصوبے پر ایران کے ساتھ تناؤ ختم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق وزارت پیٹرولیم نے ایران کو خط کا جواب بھجوا دیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مزید پڑھیں
امریکی دباؤ: پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سےانکار کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران کو تحریری طور پر آگاہ مزید پڑھیں
آٹے کا تھیلا اچانک کتنے روپے مہنگا کر دیا گیا جان کر آپ کےہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے
راولپنڈی(ڈیلی اردو+ این این آئی) رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ،دیگر اشیاء کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا بھی مہنگا،بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ کر دیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق آٹے کا تھیلا 750 روپے مزید پڑھیں